Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

شہباز شریف 40 چوروں کے ساتھ قطر بھیک مانگنے گیا ہے، عمران خان

ہری پور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف 40 چوروں کے ساتھ قطر بھیک مانگنے گیا ہے۔  ہری پور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں کوئی بھیک نہیں دے گا سب کو معلوم ہے یہ چور ہیں، ہم…

عدلیہ کو دھمکی، رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر

گوجر خان: وفاق میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف ایف آئی آرز کے بعد راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔  وفاق میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دی جانے والی ایف…

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی ہدایت

 کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کیلئے آڈیٹر جنرل کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔  حکومت سندھ نے سیلاب متاثرین کی امداد کےلیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا حتمی فیصلہ…

پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے حق میں قرارداد منظور

 لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔  عمران خان پر درج ہونے والے مقدمات کے خلاف چئیرمن تحریک انصاف عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کی قرار داد میاں محمود الرشید کی جانب سے پیش کی…

وزیراعظم کا فیفا ورلڈ کپ اسٹیڈیم کا دورہ

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف نے فیفا ورلڈ کپ 2022 ’اسٹیڈیم 974‘ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں کو اس حقیقت پر فخر ہے کہ فٹ بال، “الریحلہ”، جو کہ فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کا آفیشل میچ بال پاکستان میں بنایا گیا ہے۔  وزیر اعظم پاکستان محمد…

سعودی عرب؛ حجاج اب واجبات کی ادائیگی اقساط میں کرسکیں گے

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب حجاج فیس و دیگر واجبات کی ادائیگی کی یکشمت کے بجائے دو اقساط میں کرسکتے ہیں۔  سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے حجاج کرام کی سہولت اور آسانی کے لیے چند اہم فیصلے کیے ہیں۔ حج…

برطانوی تحقیقاتی ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

 لندن: برطانوی تحقیقاتی ادارے اسٹاک وائٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اعداد و شمار جاری کرکے نئی دہلی کا مکرہ چہرہ بے نقاب کردیا۔  اسٹاک وائٹ انویسٹی گیشزنے 21-2020 کے درمیانی عرصے میں بھارتی فورسز کی جانب سے…

تھائی لینڈ کی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

بنکاک: تھائی لینڈ کی عدالت نے اپوزیشن جماعت کی آئینی درخواست پر وزیراعظم پرایوت چان او چا کو معطل کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں وزیراعظم کے عہدے 8 سالہ مدت مکمل ہونے پر ان کی معطلی کے لیے اپوزیشن جماعت کی درخواست…

طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مستعفی

کابل: طالبان رہنما ذبیح اللّٰہ مجاہد نے نائب وزیر اطلاعات و ثقافت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تاہم وہ بدستور بطور حکومتی ترجمان کام کرتے رہیں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نائب…

بجلی کا بحران؛ بنگلادیش کا اسکول اور دفتری اوقات کار میں کمی کا فیصلہ

ڈھاکا: بجلی کے بحران اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد بنگلا دیش نے  اسکول اور دفتری اوقات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں بجلی کا شدید بحران ہے اور متعدد علاقوں میں 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی…