Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹروں کی آمد
کراچی کے بازاروں میں افغانی ٹماٹرکی 150 سے 160 روپےفی کلو میں فروخت جاری ہے۔
حالیہ بارشوں کے باعث ملک میں زراعت کا شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے، آلو ، پیاز اور ٹماٹر کی فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹماٹر کی قیمت 500…
ملک سیلاب میں اور عمران خان اپنی“میں“ میں پھنسے ہیں،مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم سیلاب میں جب کہ عمران خان اپنی میں، میں پھنسے ہیں۔ عمران خان نے اپنی بد عنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے تحریکِ فساد شروع کی۔
مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خطاب پر سخت رد…
موبائل فون کمپنیز نے اسٹیٹ بینک سے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت مانگ لی
موبائل فون کمپنیزنے ٹیلی کام آلات کی درآمد کی اجازت کیلئےاسٹیٹ بینک کوخط لکھ دیا۔
ملک میں ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں نے جہاں لاکھوں لوگوں کے بے گھر اور ہزاروں افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیا، وہیں نجی اور سرکاری…
پاکستان کو 2 ارب 57 کروڑ ڈالر اضافی قرض ملنے کا امکان
آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کواس سال ضرورت سے2 ارب 57 کروڑڈالراضافی بیرونی قرض ملنےکا امکان ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو رواں سال ضرورت سے بھی…
ٹرمپ نے امریکی صدر کو دشمن قرار دے دیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن ریاست کے دشمن ہیں۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے 8 اگست کے چھاپے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
پاکستان میں سیلاب سے تباہی، سری لنکا کے صدر کا افسوس کا اظہار
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) اور سری لنکا ( Sri Lanka ) کے صدر ( Ranil Wickremesinghe ) رانیل وکرما سنگھے کے درمیان ہفتہ 4 ستمبر کو ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب ( Flood 2022 )…
سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو خصوصی مراعات کا پیکیج دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طالب علموں کیلئے خصوصی مراعات پیکیج دینے کی تیاری کا حکم دیدیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ طلباء کے لیے فیسوں کی معافی، انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ طلباءکے لئے خصوصی…
لاہور؛ دوستوں کے درمیان جھگڑے میں فائرنگ، دوست قتل
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے علاقے کینٹ میں دوستوں کے درمیان جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک دوست جاں بحق ہوگیا۔
جھگڑے کے دوران چلنے والی ایک گولی راہ گیر کو بھی لگی، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے،…
جماعت اسلامی کی کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی بلاتاخیر بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکرٹری سندھ اور محکمہ موسمیات کو نوٹس جاری کردیے۔
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کے…
اہل پاکستان اور کشمیری علی گیلانی کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ اہل پاکستان اور تمام کشمیری سید علی گیلانی کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
آزادیٔ کشمیر کی علامت سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ …
