Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ریلوے کا پہلے مرحلے میں صرف مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ
لاہور: سیلاب کے باعث ٹرین آپریشن تاحال بند ہے، جس کی بحالی سے قبل ریلوے نے پہلے مرحلے میں صرف مال بردار ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریلوے انتظامیہ کے مطابق حکام نے عالمی سطح پر ملنے والی امداد ملک بھر کے تمام شہروں تک پہنچانے کے لیے…
ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل کروڑوں ڈالرز رشوت خوری کے مقدمے میں مجرم قرار
کولالمپور: ملائیشین عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی اہلیہ کو 4 کروڑ ڈالرز سے زائد رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کئی برس سے بدعنوانی کے کیسز کا سامنا کررہے ہیں…
انتہا پسند ہندو کا فوڈ کمپنی سے مسلمان ڈلیوری بوائے کو نہ بھیجنے کا مطالبہ
نام نہاد سیکیولر بھارت میں مسلمانوں سے نفرت کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، سوئیگی فوڈ ڈیلیوری پر صارف نے آرڈر کرنے کے بعد کسی مسلمان سے کھانا نہ بھیجنے کی ہدایت کردی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں…
ہندو شرپسندوں کی چرچ میں توڑ پھوڑ کے بعد کشیدگی میں اضافہ
بھارتی پنجاب: شرپسندوں کی جانب سے تین منزلہ چرچ اور مذہبی علامتوں کی توڑ پھوڑ کے بعد بھارتی پنجاب کےضلع ترن تارن میں کشیدگی پھیل گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شرپسندوں نے سیکورٹی گارڈ کو بندوق کی نوک پر یرغمال بنانے کے بعد پادری کی گاڑی…
اسپین میں ژالہ باری، گیند کے برابر برف کے ٹکڑے گرنے سے بچی ہلاک
کاتالونیا: اسپین کے شہر کاتالونیا میں طوفانی ژالہ باری سے ایک بچی ہلاک متعد دافراد زخمی ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر کاتالونیا کے علاقےگیرونا میں طوفانی ژالہ باری ریکارڈ کی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔
اس…
عمران خان نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نیب قانون میں نئی ترامیم کےخلاف ترمیمی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔
عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری کا اختیار صدر سے…
عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ، مدعی، اور آئی جی ڈی آئی جی کو نوٹسز جاری
عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر عدالت نے آئی جی، ڈی آئی جی، ایس ایچ او اور مدعی کو نوٹسز جاری کردیئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے خود پر دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کی…
وزیراعظم کو خط نہ لکھنے پر عمران خان وزیرخزانہ پنجاب سے ناراض
وزیراعظم شہبازشریف کو خط نہ لکھنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان وزیرخزانہ پنجاب محسن لغاری سے ناراض ہوگئے ہیں۔
دو روز قبل سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور صوبائی وزرائے خزانہ کی ایک آڈیو لیک ہوئی تھی، جس میں شوکت ترین نےعمران…
چین سے مزید 2 طیارے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے
امدادی سامان سے لدے مزید 2 چینی طیارے کراچی پہنچ گئے۔
دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چین سے مزید دو طیارے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چین سے اب تک 4 پروازیں خیمے اور سامان لے کر…
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی
کراچی والوں کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کی کمی کردی گئی۔
کراچی کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 63 پیسے کمی کردی ہے۔
نیپرا میں کے الیکٹرک کی سہہ…
