Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سیلاب؛ این 5 کے علاوہ کراچی سے ملک کو ملانے والے تمام زمینی راستے بند

ہر گزرتے دن کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریاں بڑھتی جارہی ہیں اور لوگوں کی نقل مکانی تیزی سے جاری ہے۔ ایک جانب تمام ادارے اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے سرگرداں ہیں تو دوسری جانب دوست ممالک کی…

بارشوں کے بعد ملک بھر میں اب شدید ترین سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر رواں سال ہر موسم شدید سے شدید تر ہو جائے گا، سردی بھی اسی شدت سے پڑے گی۔ شدید گرمی، موسلا دھار بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثر پاکستانیوں کوموسم بدلنے کے بعد بھی اچھی خبریں…

بلوچستان میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی

 کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی۔  خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک میں تباہی کی داستانیں رقم کرنے والے سیلاب نے رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں 254 افراد کی جانیں لے لیں۔…

سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گوربا چوف چل بسے

 ماسکو: سابق سوویت یونین کے پہلے اور آخری صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں چل بسے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق  گوربا چوف طویل عرصے سے بیمارتھے۔ گورباچوف نے امریکا کے ساتھ سرد جنگ کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ریاست اورپارٹی کےاعلی…

عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے، ایران

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ عالمی ایجنسی کی تحقیقات ختم کئے بغیر جوہری معاہدہ بے فائدہ ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی طاقتوں سے2015 میں کیا گیا معاہدہ بحال کرنا اس وقت تک بے فائدہ ہوگا…

امریکی فورسز کے انخلا کا1 برس مکمل،کابل میں جشن

افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلا کے ایک برس مکمل ہونے پر کابل میں جشن منایا جارہا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق طالبان کے زیرانتظام حکومت کی جانب سے دارالحکومت کابل کو سجایا گیا ہے۔ شہر کی سڑکوں پر امریکی فورسز کے انخلا کا ایک…

میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

روس کے سابق صدر میخائل گورباچوف 91 برس کی عمر میں ماسکو میں انتقال کرگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق روسی خبر رساں اداروں نے بتایا ہے کہ میخائل گورباچوف طویل عرصے سے شدید بیمار اور زیرعلاج تھے۔ ان کا انتقال 30 اگست بروز منگل کی شام…

امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے تین کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

عالمی براداری کی جانب پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا نے تین کروڑ ڈالرز، آسٹریلیا نے دو ملین ڈالر جبکہ کینیڈا نے پچاس لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان…

فلڈ ریلیف کمیٹی کا اجلاس، متاثرہ اضلاع کے نقشے تیار کرنے کی ہدایت

پاکستان میں سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 75 افراد جان سے گئے۔ فلڈ ریلیف کمیٹی نے متاثرہ اضلاع کے نقشے تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کی زیر صدارت فلڈ ریلیف کمیٹی کا اجلاس ہوا، بریفنگ…

کوہستان واقعے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے انکوائری کمیٹی بنادی

کوہستان میں سیلابی ریلے میں ڈوبنے والے پانچ دوستوں کے واقعہ پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی کمیٹی غفلت برتنے والوں کی نشاندہی کرے گی اور 7 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ سیلابی ریلے میں پھنسنے والے 5 دوست کئی…