Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
دھابیجی سے کراچی کو پانی کی فراہمی بحال ہونے میں 3 سے 4 روز لگیں گے
دھابے جی میں پاور بریک ڈاؤن کے باعث پھٹنے والی 72 انچ قطر کی پانی کی پائپ لائن کی مرمت میں مزید 3 سے 4 روز لگیں گے، شہر کو پانی کی فراہمی میں تعطل برقرار رہے گا۔
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے مطابق پیر کی صبح 5 بجے دھابے جی پمپنگ اسٹیشن…
توہین عدالت کیس؛ عمران خان کی جج سے متعلق الفاظ واپس لینے کی پیشکش
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری سے متعلق کہے گئے الفاظ واپس لینے کی پیشکش کردی۔
ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری اور اسلام آباد پولیس کے افسران سے متعلق بیان پر عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائی…
بلوچستان، سیلاب کی ہولناکیاں
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں کا پانچواں اسپیل اس قدر شدید تھا کہ صوبے کے باسیوں نے بارشوں، سیلابوں اور تباہیوں کا ایسا منظر پہلے نہیں دیکھا، ہولناک سیلابوں سے شاید ہی صوبے کا کوئی مقام اس کی شدت سے محفوظ رہا ہو، صوبائی…
خضدار میں ٹریفک حادثہ، 9 افراد جاں بحق
کراچی اور کوئٹہ قومی شاہراہ پر خضدار کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
امدادی ٹیموں کے مطابق حادثہ مسافر وین اور پک اپ گاڑی کے درمیان خضدار میں کورک کے مقام پر پیش آیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مرنے والوں میں 5…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع شوپیاں کے علاقے ناگہ بل میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید…
کدو کی کشتی اور نیا ریکارڈ
سنڈریلا کی کہانی میں تو کدوں ( Pumpkin ) کی گھوڑا گاڑی غالباً آپ کو یاد ہوگی مگر حقیقت بھی ایک شخص نے کدو کی بنی کشتی پر سفر طے کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
کدو کی کشتی پر تن تنہا نبراسکا ( Nebraska ) سے تعلق رکھنے والے ہینسین نے 38…
جاپان کے نرسنگ ہوم میں کمسن بچوں کو ملازمتیں ملنے لگیں
جاپان میں نرسنگ ہوم نے کمسن بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جاپانی شہر کیٹاک یوشہو میں نرسنگ ہوم نے بزرگوں کا دل بہلانے اور انھیں خوش رکھنے کے لیے کمسن بچوں کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ان بچوں…
سندھ ہائیکورٹ: بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور
سندھ ہائیکورٹ نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے سے متعلق سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد کی درخواست منظور کرلی، سماعت منگل کو ہوگی۔
سندھ ہائیکورٹ میں سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد پنہور نے بانی ایم کیو ایم پر پابندی ختم کرنے…
وزیراعظم کا دورہ چارسدہ: عوام نے شکایات کے انبار لگادیئے
چارسدہ کے سيلاب متاثرين نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھادیا کہا کہ لوگ ڈوب رہے ہيں ليکن ہيلی کاپٹر صرف عمران خان اور وزيراعلیٰ خيبرپختونخوا کيلئے ہے۔ وزيراعظم کے سامنے شکايتوں کے انباز لگادیئے۔ مشکلات…
اقتدار کی ہوس میں پاکستان کو تباہ نہ کیا جائے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط ملک کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہے، اقتدار کی ہوس میں پاکستان کو تباہ نہ کیا جائے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے آئی…
