Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
متاثرین کی بحالی کے واسطے مدد کرنے آگے آئیں، مریم نواز کی قوم سے اپیل
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران تونسہ شریف پہنچ گئیں، انہوں نے متاثرین سے ملاقات کی مسائل سنے اور امداد اور بحالی میں مدد کی یقین دہانی کرائی۔ مریم نواز نے قوم سے اپیل کی ہے کہ متاثرین…
بلوچستان میں 2 فائبر آپٹک کیبل کئی مقامات پرسیلابی ریلوں میں بہہ گئے
بلوچستان میں 3 فائبر آپٹک کیبل میں سے 2 کیبلز کئی مقامات پر سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔ پی ٹی سی ایل لینڈ لائن اور انٹرنیٹ سروس صوبے کے چند اضلاع میں جزوی طور پر بحال کردی گئی ہیں۔
پی ٹی سی ایل کے جی ایم ٹیکنیکل شوکت خواجہ خیل نے…
پوپ فرانسس کی عالمی برادری سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ اپیل وسطی اٹلی کے شہر L Aquila کے دورے کے دوران کی جہاں 2009 میں آنے…
بین الاقوامی پرواز کے دوران پائلٹوں کے درمیان ہاتھاپائی
فرانسیسی ایئرلائن کے طیارے میں دوران پرواز دو پائلٹس کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کی سرکاری ایئرلائن ایئر فرانس کی پرواز میں تعینات دونوں پائلٹس کے درمیان جھگڑا رواں برس جون میں ہوا تھا لیکن واقعے کی…
ویڈیو: ہاتھی نے پنجرے میں گرا بچے کا جوتا واپس لوٹا دیا
ہاتھی کو ایک عقلمند جانور سمجھا جاتا ہے اور یہ ویڈیو اس بات کو سچ ثابت کرتی ہے کہ واقعی ایسا ہی ہے۔
انسٹاگرام پر ایک بہت ہی حیران کن ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی اپنے انکلوژر میں گرنے والا جوتا اپنی سونڈ…
امریکا میں پراسرار بیماری سے درجنوں کتے ہلاک
امریکی ریاست مشی گن کے کتوں میں ایک پراسرار بیماری پھیل گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ماہ کے دوران درجنوں کتے ہلاک ہوچکے ہیں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شمالی اور وسطی مشی گن کے کئی حصوں میں بیماری سے کتوں کی موت ہوئی ہے، متعدد ریاستی…
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ کپاس کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فصل تباہ ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں اس کے نرخ تاریخ بلندی پر پہنچ گئے ہیں۔
کارٹن مارکیٹ کے ماہر نسیم عثمان کہتے ہیں کہ مون سون کی شدید اور مسلسل بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے…
کے پی حکومت نے سیلاب متاثرین کے زرتلافی میں اضافہ کردیا
پشاور: کے پی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امدادی پیکج میں اضافہ کردیا۔
صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے مطابق خیبر پختون خوا حکومت نے بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے جاں بحق افراد کے لیے معاوضہ تین لاکھ سے بڑھا کر 8 لاکھ روپے…
کالام، کمراٹ اور ملحقہ علاقوں میں پھنسے سیاحوں کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقلی
اسلام آباد: وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر کالام میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کردی گئی، حکومت نے ریسکیو آپریشن کے لیے مزید دو ہیلی کاپٹر مانگ لیے۔
بارشوں اور سیلاب کے باعث خیبر پختونخوا کے علاقہ کالام میں…
سکھر ، سجاول کے بعد وزیر اعظم کا نصیر آباد کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
سکھر اور سجاول کے بعد وزیر اعظم بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے پہنچ گئے۔
نصیر آباد کے دورے کے لئے وزیر اعظم پہلے سکھر پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور دیگر اعلیٰ سیاسی و…
