Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی ہیدائش

سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب سے بے گھر ہونے والی خاتون کے ہاں سڑک پر ہی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قمبر شہداد کوٹ کا شمار سندھ کے ان اضلاع میں ہوتا ہے جو سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ سندھ کے دیگر اضلاع کی طرح قمبر…

ولی تنگی ڈیم کے ٹوٹنے سے متعلق غلط پیغام رسانی کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم

کو ئٹہ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کا اعلامیہ کے مطابق ولی تنگی ڈیم کے ٹوٹنے سے متعلق غلط پیغام رسانی کی تحقیقات کے لیئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔ انکوائری کمیٹی کے چیئرمین ڈی آئی جی پولیس  ، ڈائریکٹر آپریشنز لیویز فورس اور ایڈیشنل سیکرٹری…

چمن میں سیلاب سے تباہی، پشین میں 2 ڈیم ٹوٹنے سے 3 افراد جاں بحق

چمن شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کاسلسلہ تھم گیا تاہم پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں 2 ڈیم ٹوٹنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز کنٹرول کے مطابق پشین کے نشیبی علاقے سے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ، تیسرے کی تلاش جاری…

حب، کسٹم کا غیر ملکی چھالیہ سے بھرے کنٹینر پر چھاپہ، اسمگلرز کی فائرنگ سے اہلکار زخمی

 حب مغربی بائی پاس کسٹم کا غیر ملکی چھالیہ سے بھرے کنٹینر پر چھاپہ، اسمگلرز کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار زخمی ہو گیا ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو افراد کو گرفتار کر کے دو کاریں اور غیر ملکی چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادیا گیا زخمی کسٹم…

جیرک بارڈر پر ایف سی کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے، حق دو تحریک

پنجگور حق دو تحریک پنجگور کے ترجمان نے اپنے جاری بیان میں پنجگور جیرک بارڈر پر ایف سی کی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیرک بارڈر بنام ضلعی انتظامیہ حوالگی فریب ہے ابھی تک جیرک بارڈر ایف سی کے زیر کنٹرول ہے انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ دو…

اورماڑہ کوسٹل ہائی وے ٹو تاک بل بارشوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

مکران  اورماڑہ کوسٹل ہائی وے ٹوتاک بل اورماڑہ روڈ حالیہ بارشوں سے جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور سفر کے قابل نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے صوبائی محکمہ ماہی گیری کے سیکرٹری آدم قادر بخش نے اپنے جاری ایک بییان میں کیا۔ انہوں نے…

خضدار میں دھماکے اور فائرنگ، 2 افراد زخمی

 خضدار کے علاقے چمروک میں بم دھماکہ اور فائرنگ، کند میں بم دھماکہ۔ اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے چمروک میں عامر غلامانی نامی شخص کی گاڑی آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے، جبکہ چمروک کے علاقے میں ایک…

ٹرمپ کی رہائش گاہ سے ضبط دستاویزات کا جائزہ لیں گے،ہوم سکیورٹی

واشنگٹن امریکی قانون سازوں کو لکھے گئے خط کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویزات کے حوالے سے ممکنہ قومی سلامتی کے خطرات کا جائزہ کے بارے میں سوچ رہے یہیں۔ امریکی داخلی سلامتی کی ایجنسی…

سعودی عرب تین سو سے زائد اقسام پر مشتمل کھجوریں برآمد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ریاض سعودی عرب میں وزارت ماحولیات، پانی اور زراعت نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت کھجوروں کی 300 سے زائد اقسام کی پیداوار اور برآمد کرتی ہے جس کی سالانہ پیداوار 1.54 ملین ٹن ہے۔ 2021 کے دوران سعودی عرب کھجور کی برآمدات میں مالیت کے لحاظ سے دنیا…

فرانس ،الجزائر کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں ناقابل واپسی پیش رفت کا عہد

پیرس فرانس کے صدرعمانوایل ماکرون اوران کے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون نے دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت کی ایک نئی، ناقابل تلافی حرکت کے اعلامیے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدرماکرون کے دورے کے اختتام پر جاری کردہ ایک مشترکہ…