Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا ہے، حکمراں اتحاد

 اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا مقصد عوام کو فوج سے لڑانا اور ملک کو سری لنکا بنانا ہے۔  حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے چئیرمین پی…

وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیے تو پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر

باغ: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔ باغ اسٹیڈیم میںایک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…

دادو خضدار ٹرانسمیشن لائن درست کردی گئی، وسطی بلوچستان کی بجلی بحال

 کوئٹہ: نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کی دادو-خضدار ٹرانسمیشن لائن درست کردی گئی جس کے بعد وسطی بلوچستان کے بڑے حصے کو بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ…

وزیر خارجہ لز ٹرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم منتخب

 لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان کے مدمقابل…

سیلاب نے سوڈان میں تباہی مچادی، 112 ہلاکتیں

خرطوم: سوڈان میں مسلسل بارشوں اور سیلاب سے ہونی والی ہلاکتوں کی تعداد 112 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے رہائشی علاقوں کا رخ کرلیا اور راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس…

دوران پرواز پائلٹ بے ہوش؛ مسلسل پرواز کرتا طیارہ ایندھن ختم ہونے پر گرکر تباہ

برلن: اسپین سے جرمنی جانے والا نجی طیارہ بے ترتیب اُڑان بھرتے ہوئے بالٹک کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد سے جہاز آٹو موڈ پر تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پرائیوٹ طیارے نے جنوبی اسپین سے…

پاکستان کے سیلاب زدگان کی محض 20 لاکھ ڈالر امداد تضحیک ہے، آسٹریلوی سینیٹر

نیو ساؤتھ ویلز: آسٹریلیا کی مسلم خاتون سینیٹر نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے صرف 20 لاکھ ڈالر امداد متاثرین کی تضحیک ہے اس میں فوری طور پر اضافہ کیا جائے۔ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز سے منتخب ہونے والی…

واشنگٹن میں مسافر بردار طیارہ سمندر برد،1 ہلاک 9 لاپتہ

  واشنگٹن / سیٹل: امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیٹل میں ایک چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سیٹل میں ایک مسافر بردار طیارے کا پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا جس کے…

سیلابی ریلے مزید 26 انسانی جانیں نگل گئے

ملک بھر میں سیلاب نے 12 بچوں سمیت مزید 26 انسانی جانیں نگل لیں۔ نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر نے قیام کے پہلے روز ہی کام کا آغاز کرتے ہوئے سیلاب کی تباہ کاریوں کے تازہ اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ نیشنل فلڈ ریسپانس…

ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارفین بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے مستثنیٰ،نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر 300 اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کم بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پر عمل شروع…