Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
توہین عدالت؛ غیرارادی طور پر نکلے الفاظ پر افسوس ہے، عمران خان
عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، کیوں کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توہین عدالت کیس میں اپنا نیا جواب جمع کرادیا ہے۔
عمران خان نے اپنے جواب میں خاتون جج کے حوالے سے ادا کئے گئے الفاظ پر گہرے…
وزیراعظم کا دوست ملک سے ملنے والے تحائف نہ رکھنے کا اعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے نئی روایت قائم کرتے ہوئے دوست ممالک سے ملنے والے تحائف خود نہ رکھنے اور عوام کو دکھانے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کردی ہے، اور دوست ممالک سے ملنے والےتحائف خود نہ…
جہانگیر ترین کا بلوچستان کیلئے مزید 1 کروڑ امداد کا اعلان
سیلاب زدہ علاقوں اور سیلاب زدگان کی مدد کیلئے سابق وفاقی وزیر جہانگیر ترین سرگرم ہوگئے ہیں۔
سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کیلئے کام کیلئے جہانگیر ترین کی جانب سے بدھ 7 ستمبر کو بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا گیا۔ اس موقع پر بلوچستان کے…
بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے حکومت سے رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں بلوچ طلبا کو ہراساں کرنے سے روکنے کیلئے کئے گئے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج بروز بدھ 7 ستمبر کو بلوچ طلبا ہراسانی کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر وزارت…
کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 8 منشیات فروش ہلاک
کوئٹہ: جناح روڈ سٹی نالے میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا جس میں 8منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جب کارروائی کی گئی تو منشیات فروشوں نے فائر نگ کردی جس کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے منشیات…
پاکستان میں بارشوں سے سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔
اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے…
بھارت میں دریا کا پانی خشک ہونے پر قدیم مسجد نمودار
بھارتی ریاست بہار میں دریا کا پانی اترنے پر وہاں ایک مسجد ابھر آئی جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی اور مسجد اب بھی اپنی اصل حالت میں ہے جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی…
سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی
اسلام آباد: سیلاب کے باعث ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1314 ہوگئی۔
سول اور فوجی انتظامیہ اور فلاحی اداروں کی جانب سے سیلاب زدگان کی امداد کا عمل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران…
19 اگست کو ملک میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات نے اگست کا موسمیاتی جائزہ جاری کر دیا جس کے مطابق 19 اگست ملک میں سب سے زیادہ بارش برسنے والا دن رہا۔
جاری کردہ جائزہ رپورٹ کے مطابق اگست 2022 میں بارش معمول سے بہت زیادہ رہی اور ملک میں 243 فیصد معمول سے زائد بارش…
سندھ میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کر دیا گیا
کراچی: سندھ میں سیلاب سے بچوں کی تعلیم متاثر ہونے کے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں ریلیف کیمپوں میں ٹینٹ اسکول قائم کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے عمر کوٹ میں پہلے ٹینٹ اسکول کا افتتاح کر دیا ہے، وزیر تعلیم…
