Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

لال حویلی پر شیخ رشید کا قبضہ غیرقانونی قرار، محکمہ اوقاف نے 27 سال سے زیرالتوا کیس کا فیصلہ سنادیا

محکمہ اوقاف نے لال حویلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا، لال حویلی سمیت 7 مختلف یونٹس پر شیخ رشید اور انکے بھائی کا قبضہ غیرقانونی قرار دیدیا۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر آصف خان نے کیس سے متعلق 26 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ…

ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا، آصف علی زرداری

 پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ملتان والوں نے سیاسی خانہ بدوش سے حساب برابر کردیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں دو جیالوں کا اضافہ باعث اطمینان ہے۔…

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست پر نواز شریف شدید برہم

ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔ ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی بدترین شکست پر پارٹی میں ہلچل مچ گئی، پارٹی سربراہ…

اعظم سواتی گرفتاری؛ عمران خان کا عالمی اداروں کو مداخلت کے لیے رابطوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اعظم سواتی پر تشدد کے خلاف عالمی فورمز پر آواز اٹھائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ گزشتہ روز منصوبہ بندی کے تحت ان حلقوں میں ضمنی انتخابات کرائے گئے…

کامیابی کا مطلب یہ نہیں کھلی چھٹی مل گئی، رانا ثنا کی عمران خان کو وارننگ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی کا مطلب یہ نہیں کہ آپ کو کھلی چھٹی مل گئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا ہم نے حکومت گرانے کیلئے جتھہ کلچرنہیں…

عمران خان کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کون ہیں؟

اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سات حلقوں میں سے صرف ایک حلقے میں ہارے۔ ان سات حلقوں میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ وہ واحد امیدوار تھے جو عمران خان کو زیر کر سکے۔ حلقہ این اے 237 ملیر ٹو سے پیپلز…

وزیراعظم شہبازشریف کا سیلاب متاثرہ بلوچستان کے علاقے صحبت پورکا دورہ

وزیراعظم شہبازشریف نے سیلاب متاثرہ بلوچستان کے علاقے صحبت پورکا دورہ کرکے بحالی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پانی ابھی بھی ہر طرف کھڑا ہے، یہ پانی کئی مہینوں نہیں جائے گا، پانی کم ہوا ہے لیکن ابھی بھی پورے علاقے میں…

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم نے سراٹھا لیا

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سٹریٹ کرائم نے سراٹھا لیا اور آئے روز اسلحہ کے زور پر لوگوں سے موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو جاتے ہیں گزشتہ روز کوئٹہ شہر کے معروف اور ریڈ زون لیاقت پارک کے قریب دو موٹر سائیکل سواروں نے ایک…

ورلڈ کپ ٹی20 کوالیفائنگ راؤنڈ؛ زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی

ورلڈ کپ ٹی20 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے آئرلینڈ کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو 175 رنز کا ہدف دیا تھا، آئر لینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں رنز بنا کر…

ٹی20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں 6 وکٹوں سے شکست

ٹی20 ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں شکست دے دی، انگلش ٹیم نے ہدف 14.4 اوور میں حاصل کر لیا۔ انگلش اوپنرز فل سالٹ ایک رن اور ایلکس ہیلز 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ بین اسٹوکس نے 36 رنز اور لیام لیونگسٹن 28 رنز…