Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

الیکشن کمیشن نے کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے لکھے گئے خط پر غور کیا گیا۔…

چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیے دوبارہ ریفرنس دائر

پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی برطرفی کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل میں دوبارہ ریفرنس دائر کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی برطرفی کے لئے ریفرنس دائر…

صدر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

اسلام آباد صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔صدرِ مملکت کی جانب سے ریکوڈک ریفرنس میں عدالتِ عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس منظور کیا…

کوئٹہ اور مکران کے ٹرانسپورٹروں کی ڈی جی کوسٹ گارڈ سے ملاقات، اسمگلنگ کی روک تھام پر اتفاق

 کوئٹہ اور مکران ٹرانسپورٹ یونینر کے صدر و ممبر ان نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر غلام عباس سے ہیڈ کواٹرر کراچی میں ملاقات کی۔ ڈی جی کوسٹ گارڈز نے آنے والے مہمانون کو خوش آمدید کہا۔ ملاقات کا مقصد ملک میں بڑھتی اسمگلنگ اور…

بھارت؛ مسلم طالبہ کو حجاب نہ اتارنے پر امتحان گاہ سے نکال دیا گیا

پٹنہ: بھارتی ریاست بہار میں ایک مسلم طالبہ کو حجاب اتارنے سے انکار پر امتحان دینے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست بہار کے مہانت درشن داس مہیلا کالج میں طلبا کی بڑی تعداد امتحان دینے پہنچی تھی تاہم جیسے ہی امتحان شروع ہوا…

پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے، امریکا

  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جوہری اثاثوں کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت پر اعتماد ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے پرنسپل ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ امریکا کو جوہری اثاثے محفوظ رکھنے کے پاکستان کے…

بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہیلی کاپٹر اڑان بھرنے کے فوری بعد…

آسٹریلیا کا مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

کینبرا: آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ آسٹریلیا کے وزیرخارجہ…

انتخابات کب ہونگے فیصلہ ہم کریں گے، اتحادی جماعتوں نے عمران خان کا مطالبہ مسترد کردیا

حکومتی اتحادی جماعتوں نے جلد الیکشن کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے…

عمران خان کو الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہئے، شجاعت حسین

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کو الزامات کے بجائے اچھے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہئے۔ جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد عمران خان دھاندلی کا الزام نہ…