Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جسٹس اطہر من اللہ سمیت 4 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتیوں کیلیے اجلاس طلب

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے اعلیٰ عدلیہ میں چار جج صاحبان کی تعیناتیوں کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پیر کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت ہوگا، جس میں  چیف جسٹس…

بلاول بھٹو کی شادی کی تیاریاں، ممکنہ دلہن کی تصویر سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خاارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں. ہیلو میگزین نے ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی ماہ نور سومرو کے ساتھ طے پائی ہے. وہ پیپلز پارٹی کی…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دو طرفہ دفاعی و سیکیورٹی تعاون اور علاقائی سلامتی پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا…

روسی حملوں سے یوکرین میں بجلی کا نظام تباہ،ملک اندھیروں میں ڈوب گیا

روسی حملوں کے باعث یوکرین میں بجلی کا 40 فیصد ترسیلی نظام تباہ ہوگیا جس کے باعث لوگوں بجلی کی طویل بندش کا سامنا ہے۔ یوکرین کی قومی توانائی کمپنی نے روسی میزائل حملوں کے سبب بجلی کی فراہمی میں متوقع کٹوتی کی وجہ سے شہریوں پر زور دیا ہے کہ…

اسرائیلی فوجی کی فلسطینی بچے سے نفرت انگیز سلوک کی ویڈیو وائرل

فلسطین پر قابض انسانیت سے عاری اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی بچوں کو تک کو نشانہ بنانا نہیں چھوڑا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کی انسانیت سے گری ہوئی حرکت سامنے آگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی نے فلسطینی بچے…

بھارت میں سوتیلے باپ نے بچوں، بیوی اورساس سسر کو زندہ جلا دیا

بھارت میں  سنگ دل شخص نے سوتیلے بچوں، بیوی ، ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر جالندھر میں ایک شخص نے اپنے دو سوتیلے بچوں، بیوی اورساس سسرکو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ کلدیپ نامی شخص نے ایک سال قبل پرم جیت…

روس کو ڈرونز کی فراہمی، ایران کیخلاف پابندیوں کا اعلان آج کریں گے، برطانیہ

برطانوی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کو ڈرونز کی فراہمی کے معاملے پر برطانیہ ایران کیخلاف پابندیوں کا اعلان کرے گا۔  لندن سے جاری بیان میں برطانوی ترجمان نے کہا کہ ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان آج برطانوی وزیرخارجہ کریں گے۔…

میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین کی حمایت میں سامنے آگئیں

برطانوی شاہی خاندان کی دوسری بہو ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل بھی ایرانی خواتین کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ انہوں نے ’’زن زندگی آزادی‘‘ (خواتین کی زندگی کی آزادی) کے نعرے والی ٹی شرٹ پہن کر ایک تقریب میں شرکت کی۔ ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل نے…

کور کمانڈرز کانفرنس ؛ جوہری اثاثوں سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے ملک کے اسٹریٹجک اثاثوں سے متعلق سیکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت 252…

اب پاکستانی ایئرپورٹس پر مسافروں کو چائے پلائی جائے گی وہ بھی مفت

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر مسافروں کو مفت چائے پلانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق ملک کے ایئر پورٹس پر مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے مشن پر گامزن ہیں۔ پاکستان کے ایئر پورٹس پر فضائی…