Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کا عروج و زوال
دو بار کی آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ چیمپئین ویسٹ انڈیز رواں سال گروپ راؤنڈ سے ہی باہر ہوگئی۔
سال 2007 سے کھیلے جارہے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کی یہ سب سے خراب کارکردگی ہے، پہلے میگا ایونٹ میں کالی آندھی گروپ راؤنڈ سے باہر…
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ: حتمی 12 ٹیمیں فائنل ہوگئیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، زمبابوے اور آئرلینڈ نے ایونٹ کی فائنل 12 ٹیموں میں جگہ بنالی ہے۔
ایونٹ کے آخری میچ میں زمبابوے نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی اور فائنل 12 کےلیے گروپ 2 میں جگہ…
’سایہ‘ سے نکالی گئی تو لگا کیریئر کے ساتھ زندگی بھی ختم، کترینہ کیف
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں فلم ’سایہ‘ سے نکالا گیا تو ایسا محسوس ہوا کہ کیریئر کے ساتھ ساتھ ان کی زندگی بھی ختم ہوگئی ہے۔
اپنے حالیہ انٹرویو میں کترینہ نے کہا کہ انہیں صرف ایک ہی سین کی عکسبندی کے بعد فلم سے…
برٹنی اسپیئرز کو ایرانی خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنا مہنگا پڑگیا
مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کو ایران کی خواتین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے پر ایرانی میڈیا کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
برٹنی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام کے زریعے ایرانی خواتین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے …
یوکرین جنگ؛ فیٹف نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے یوکرین پر جنگ مسلط کرنے کی پاداش میں روس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ایف اے ٹی ایف کے چیئرمین ٹی راجہ کمار نے روس کی یوکرین پر فوج کشی کی سخت…
یوکرین جنگ میں ایرانی فوجی ماہرین براہ راست شریک ہیں، امریکا
امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں روس کی مدد کیلئے ایرانی فوجی ماہرین کریمیا میں موجود ہیں۔
وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا کہ ایران نے اپنے فوجی ماہرین کو روس کی مدد کیلئے یوکرین…
ایک ماہ کے دوران بھارتی فوج کا دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 ہلاک
اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
یہ ایک ماہ کےدوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرنے کا دوسرا واقعہ ہے، حادثے کا شکار ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر میں پنچ افراد سوار تھے۔
گوہاٹی کے ڈیفنس…
امریکی سینیٹ کا پاکستان کے ایف-16 پروگرام کیلئے 45 کروڑ ڈالر کے معاہدے پر عدم اعتراض
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایف-16 پروگرام وسیع تر امریکا پاکستان دو طرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے، جبکہ امریکی سینیٹ نے بھی اسلام آباد کے ساتھ 45 کروڑ ڈالر کے مجوزہ معاہدے پر اعتراض نہیں کیا۔
محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے ڈان کو…
برطانوی حکومت کے قرضے 60 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
برطانوی حکومت کے قرضے پچھلے 60 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں، لز ٹرس کے استعفے کے بعد نئے برطانوی وزیراعظم کو تیزی سے گرتی معیشت اور ہوشربا قرضوں کے مسائل سے نمٹنا ہوگا۔
برطانیہ کے محکمہ شماریات کے مطابق ستمبر میں حکومت نے بےتحاشہ…
‘لانگ مارچ’ میں کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو مداخلت کریں گے، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ‘جہاد’ قرار دیے گئے منظم لانگ مارچ سے روکنے کے لیے عبوری حکم جاری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی طرف سے قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو…
