Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

روس نے پاکستان کو گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی

روس نے پاکستان کے لیے گندم درآمد کرنے کی پیشکش کردی۔  وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ نے روسی وفد سے ملاقات کی جس میں وفد نے بارٹر ٹریڈ کی صورت میں فوڈ باسکٹ کموڈٹیز کا تبادلہ کرنے پر بھی آمادگی کا ظاہر کی۔ وفد…

فیروزخان کا اہلیہ پر تشدد کا معاملہ؛ اقراء عزیز کا اداکار کیساتھ مزید کام کرنے سے انکار

 اداکارہ اقراء عزیز نے علیزے سلطان پر تشدد کی تصدیق ہونے پر اداکار فیروز خان کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان کی جانب سے عدالت میں پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق فیروز خان نے علیزے کو 7…

میں اور میری بیٹی ڈرامے میں ایک ہی ہیرو کی ہیروئنز بنیں، جویریہ عباسی

اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی بیٹی اداکارہ عنزیلہ عباسی کی اداکاری کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ انہوں نے بیٹی کے ہمراہ اسکرین پر بھی کام کیا۔ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی بیٹی عنزیلہ عباسی بھی ماڈلنگ کے بعد…

عمران خان کا جمعے کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور لبرٹی چوک سے اسلام آباد جائیں گے۔ اس سے قبل پشاور میں تحریک انصاف کے وکلا ونگ کی تقریب…

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی حکومتوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا

کوئٹہ  :  الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی حکومتوں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 32اضلاع کے تمام یونین کونسلوں، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیوں کی مخصوص نشستوں پر پولنگ…

ے لباس کرنے کے الزام پر اعظم سواتی جس سطح کی انکوائری چاہیں کرنے کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اعظم سواتی کے بے لباس کرنے کے الزام پر آفر کی کہ اعظم سواتی صاحب جس سطح کی انکوائری چاہتے ہیں ،کی جائے گی ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اعظم سواتی صاحب کے الزام کی 100 فیصد انکوائری ہونی چاہئے ، ایف آئی…

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے کی تحقیقات کرانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز معروف صحافی اور اینکر ارشد شریف کو کینیا میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات…

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان الیکشن لڑنے کےلیے اہل قرار

الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے باوجود عمران خان ضمنی انتخاب میں حصہ لےسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے قانونی ونگ نے کیس کا جائزہ لینے کے بعد عمران خان کو ضمنی الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن…

وجیہہ سواتی قتل: پوسٹمارٹم کرنیوالے امریکی ڈاکٹر کا بیان لینے کا حکم

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی قتل کیس میں عدالت نے امریکا میں پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کہا کہ امریکی ڈاکٹر نے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی وجہ بھی تحریر کی۔…

پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید

پشین:  پشین کے علاقے کلی تراٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشین شہر کے ساتھ واقع کلی تراٹہ میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے…