Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے،نگران وزیراعظم…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں،نوجوانوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے،یوتھ پروگرام کے تحت قرضہ جات کی تقسیم میں انتہائی ذمہ داری اور احتیاط سے کام لیا جائے۔
وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری…
بلو چستان میں عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری
:کو ئٹہ سمیت بلو چستان بھر میں عام انتخابات کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی وصول اور جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔جمعرات کو ترجمان بلوچستان الیکشن کمیشن کے مطابق کو ئٹہ کی تین قومی اور 9صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے لئے 700سے زائد امیداروں نے کاغذات…
سپیکر قومی اسمبلی کا چین کے صوبہ گانسو اور چنگھائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان…
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چین کے صوبہ گانسو اور چنگھائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی…
عام انتخابات،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ کل سے شروع ہو کر 22 دسمبر تک جاری رہے گا
ملک میں عام انتخابات 2024ء کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ کل (بدھ) سے شروع ہو گا جو 22 دسمبر تک جاری رہے گا،الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے متعلق ہدایت نامہ…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی امریکا میں یوایس سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ،…
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے اپنے دورہ امریکا کے دوارن کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے…
اپر کوہستان پولیس کی کارروائی، کاپر چور گروہ کے 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کی پولیس نے کاپر چور گروہ کے 2 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔
شعبہ تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد خالد خان کی خصوصی ہدایت پر چوروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی ملاقات
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی۔منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔
پاکستانی میڈیا سی پیک بارے معروضی اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کا حصہ بنے، مقررین
تربیتی ورکشاپ کے مقررین نے پاکستانی میڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک)کے بارے میں معروضی اور حقائق پر مبنی رپورٹنگ کا حصہ بنے اور گیم چینجر منصوبے کے خلاف منفی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرے، صحافی عوام کے لیے معلومات…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابرالصباح کی وفات پر تعزیت کےلئے پیر کو…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے (آج)پیر کو کویت کاایک روزہ دورہ کریں گے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کویت کے امیر…
حکومت پاکستان کا امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم…
حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کیا ہے۔
کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے اتوار کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان کیا ہے کہ…
