Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک منتخب نمائندے…
نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ملک کا مستقبل آئین اور جمہوریت سے وابستہ ہے، آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس کے منتخب نمائندے چلائیں گے،
انتخابات کی تاریخ دینا، اس میں تبدیلی یا توسیع کا…
بین المذاہب ہم آہنگی کی ترویج کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو بلارنگ و نسل اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،…
مسیحی روحانی پیشوا آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد ڈاکٹر جوزف ارشد نے کہاہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی کی ترویج وقت کی ضرورت ہے جس کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو بلارنگ و نسل اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،مسیحیت پیار ، محبت اور امن کے فروغ کے لیے…
تمام مذاہب کے لوگوں کو متحد کر کے عالمی امن قائم کیا جا سکتا ہے، کرسمس محبت، قربانی اور امن کا پیغام…
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کے لوگوں کو متحد کر کے عالمی امن قائم کیا جا سکتا ہے، کرسمس محبت، قربانی اور امن کا پیغام دیتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو نظریہ…
ہلال احمر کے زیراہتمام نیشنل روڈ سیفٹی کانفرنس 2023 کا انعقاد، ٹریفک چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممکنہ…
ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام نیشنل روڈ سیفٹی کانفرنس 2023 میں ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قوانین پر عملدرآمد،سڑکوں کی حالت بہتر بنانے اور ذمہ دارانہ طرز ڈرائیونگ سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔
انٹرنیشنل…
سپانسر شپ حج سکیم کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع
وزارت مذہبی امور نے سپانسر شپ حج سکیم کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی جبکہ ریگولر حج سکیم کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا عمل جمعہ( 22 دسمبر) کو بینک اوقات ختم ہونے پر روک دیا جائے گا ۔
جمعہ کو ترجمان کی جانب سے…
صحت کے مسائل سے متعلق مسجد و منبر کا کردار نہایت اہم ہے، کورونا کے دوران علمائے کرام اور پیش اماموں…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحت کے مسائل سے متعلق مسجد و منبر کا کردار نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے دوران علمائے کرام اور پیش اماموں نے کورونا سے بچائو میں اہم کردار ادا کیا ،مساجد و منبر غیر متعدی بیماریوں سے بچائو میں اہم…
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کے آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔
راجہ پرویز اشرف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی…
اقوام متحدہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹی پی کے سرحد پار حملوں میں جدید ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات کرائے…
پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کرائے کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پاکستان کے خلاف سرحد پارحملوں میں استعمال ہونے والے جدید ہتھیار کیسے حاصل کیے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے…
ملک میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو اسلامی تعلیمات، قائداعظم کے فرمودات اور آئین پاکستان کے مطابق…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کےلئے بھرپور کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مسیحیوں سمیت تمام اقلیتوں کو اسلامی تعلیمات، قائداعظم محمد علی جناح کے فرمودات اور آئین…
پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ سکول سے باہر بچوں کو تعلیم دینے کیلئے مساجد کے ساتھ مل کر مشترکہ…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تقریبا ً 2 کروڑ 80 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں جنہیں تعلیم دینے کیلئے مساجد کے ساتھ مل کر مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں ایوان صدر میں مساجد کے تعلیم کے…
