Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان ریلوے نے بالآخر عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا
پاکستان ریلوے نے بالآخر عوام ایکسپریس کو اگلے ہفتے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جسے محکمہ نے سندھ اور ملک کے دیگر حصوں میں 2022 کے سیلاب کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد بند کر دیا تھا۔وزارت ریلوے کے ایک اہلکار نے اے پی پی کو بتایا کہ “اس اہم…
بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین نوجوان گرفتارکرلئے
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت امتیاز احمد کھانڈے، دانش احمد ملااور مہران خان کے طورپر ہوئی ہے جو…
تاجر برادری کو آسان، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی میں وفاقی انشورنس محتسب کا کردار قابل تحسین…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کو آسان، سستے اور فوری انصاف کی فراہمی میں وفاقی انشورنس محتسب کا کردار قابل تحسین ہے،انہیں چاہئے کہ وہ اپنے فیصلوں پرتیزی سے عملدرآمد کروائیں تا کہ سائلین کو اس کا براہ راست فائدہ پہنچے…
ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائیاں ؛ راولپنڈی ریجن میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی اربوں…
ایف آئی اے اسلام آباد زون نے راولپنڈی ریجن میں گزشتہ تین ماہ کے دوران بڑی کارروائیوں میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی 6 ارب 40 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 112 ایکڑ 9 کنال کمرشل پراپرٹی واگزار کروا لی ۔
ہفتہ کے روز ترجمان ایف آئی اے کی…
انگیج افریقہ پالیسی ہماری خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے، ایتھوپیا سمیت افریقی ممالک کے ساتھ سفارتی،…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےکویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیاہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں کویتی شاہی خاندان اور کویت کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتا…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا کویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ…
نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نےکویت کے امیرشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ کا اظہار کیاہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں کویتی شاہی خاندان اور کویت کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتا…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا نامیاتی باغبانی پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ زرعی علوم کے زیر اہتمام یونیورسٹی کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے جاری تقریبات کے سلسلے میں”آرگینک کچن گارڈننگ”کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں یونیورسٹی کے طلبا، اساتذہ اور عملے کی بڑی…
کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا،بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی…
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کبھی بھارت کا حصہ تھا،نہ ہے اور نہ کبھی ہوگا، بھارتی سپریم کورٹ کے 4 بونے بیٹھ کر کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم نہیں کر سکتے، ہم ایسے فیصلوں اور ایسے قوانین کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں جس…
دورہ امریکہ ، آرمی چیف کی امریکی حکومتی وعسکری حکام سے ملاقاتیں، دوطرفہ دلچسپی، عالمی و علاقائی…
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ کے حکومتی اور فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور، عالمی اور علاقائی سلامتی اور جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے مشترکہ مفادات کے…
نگران وزیرِ اعظم کی ٹانک اور خیبر میں پولیس لائنز اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگرد…
نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کا کڑ نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس لائنز اور ضلع خیبر میں پولیس اور فرنٹیئر کور کی مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطاق نگران…
