Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سی سی پی او لاہور کے تبادلے کا حکم معطل، غلام محمود ڈوگر عہدے پر بحال
اسلام آباد(وہب ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔
جسٹس منیب اختر نے استفسار کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کو کس نے فون کرکے ٹرانسفر کی درخواست کی ؟۔ مسٹر ایکس…
کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
خاندانی ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیجنڈ کرکٹر کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
کرکٹ لیجنڈ اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ خاندانی ذرائع نے…
عمران خان کے ’ بلیم گیم‘ کا حصہ نہیں بننا چاہتے؛ امریکا
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ’الزام تراشیوں کے کھیل‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔
نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ چاہے الزام تراشی کا کھیل ختم ہو یا نہ ہو، ہم پروپیگنڈے اور غلط معلومات کو پاکستان کے…
ہرنائی: سبی تبلیغی اجتماع پر جانے والے چار افراد کو اغواء کرلیا گیا
ہرنائی: مغوی افراد کو ترین قوم کے ذیلی شاخ ونیچی قبیلے کے لوگوں نے اغواء کیا ،لیویز زرائعہرنائی: مغوی افراد میں حلیم ولد کوتان،شبیر ولد ملک اموجان، عبدالمقتدر ولد مولوی عبدالقویم ،پیرمحمد سلطان شامل ہے ،لیویز زرائع
ہرنائی: مغوی افراد کا…
عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،عبدالخالق شیخ /زاہد سلیم
سبی( ویب ڈیسک)ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ زاہد سلیم نے کہا ہے کہ عوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے میں سیکورٹی اداروں کے کئی افسران و جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جن پر ہمیں فخر…
کوئٹہ،مہنگا دودھ فروخت کرنے اور گرانفروشی کرنے والے 23 ڈیری فارمرز اور 12دکاندارگر فتار
کوئٹہ( این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سریاب نثار احمد لانگو اور اسپیشل مجسٹریٹ مسعود احمد بگٹی کی زیرنگرانی پرائس کنٹرول کمیٹی نے مشرقی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں مہنگا دودھ فروخت کرنے اور گرانفروشی کرنے…
سربراہ پاک فضائیہ کا ڈی جی بومیٹیک کو حکومت پاکستان کی جانب سے ہلال امتیاز (ملٹری) کا اعزاز
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے حکومت پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل بیورو آف ملٹری اکویپمنٹ ٹیکنیکل کوآپریشن (بومیٹیک)، عوامی جمہوریہ چین، جنرل فان جیانجن، کو آج انکے ایئر ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد کے دورہ کے دوران…
مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پر عمل کرنےسے روکا جارہا ہے، چیف الیکشن کمشنر
چیف الیکشن کمشنر نے بتایا کہ چیف سیکریٹری نے 23 جنوری کو فون کرکے تبادلے کے متعلق کہا تھا اور تحریری درخواست آنے پر 6 فروری کو باضابطہ اجازت نامہ دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو سپریم کورٹ کے احکامات کا علم نہیں تھا؟ چیف…
الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
پنجاب حکومت کے وکیل نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی اجازت سے انہیں دوسری بار تبدیل کیاگیا۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے راستے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ آئین کے تحت…
آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری؛ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت 27 فروری تک منظور کرلی۔
احتساب عدالت کی ایڈمن جج عظمیٰ اختر چغتائی نے درخواست پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے…
