Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت کی ایک اور کامیابی

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی حکومت ایک اور کامیابی۔سیندک میٹل لمیٹڈSML نے آغاز حقوق بلوچستان کے تحت بلوچستان کو اس کے حصہ کی ادائیگی کر دی ۔گزشتہ روز وزیراعلی کو مینیجنگ ڈائریکر ایس ایم ایل محمد رازق سنجرانی نے…

بلوچستان اسمبلی میں ڈومیسائل کو ختم کرکے لوکل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی قرار داد منظور

کوئٹہ(ویب‌ڈیسک) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں کوئٹہ ڈومیسائل کو ختم کرکے لوکل سرٹیفکیٹ قرار دینے کی قرار دادمنظور کرلی جبکہ کوئٹہ سیٹلمنٹ کے حوالے سے پیش کی گئی قرار داد کو بھی متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا قائد حزب اختلاف کی توجہ دلاو نوٹس کے…

عمران خان کا بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان

اپنے ویڈیو بیان میں عمران خان کا کہنا تھا آئین واضح طریقے سے کہتا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہونے ہیں، 91 ویں دن کا مطلب یہ ہوگا کہ جو بھی نگراں حکومتی ہوگی وہ غیرآئینی ہوگی۔ عمران خان کا کہنا تھا چیف الیکشن کمشنر کو معلوم ہے کہ اسمبلی ختم…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت بلند ترین سطح سے 12 روپے 20 پیسے کم ہوچکی ہے، 3 فروری کو انٹر بینک میں ڈالر 276 روپے 58 پیسے کی ریکارڈ سطح پر تھا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کمی ہوئی…

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری

اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو سیلف چیک ان کیوسکس فراہم کر دیں گئیں ہیں۔ ایئر لائن کاؤنٹرز پر قطاروں میں کمی آئے گی اور ایئرپورٹ کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ…

پاکستان کے بیرونی قرضہ جات میں 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حجم میں گزشتہ ایک سال کے دوران 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی کی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جمعرات کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے دوران بیرونی قرضوں کا حجم 102 ارب 20 کروڑ ڈآلر سے…

الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار نہیں، الیکشن کمیشن

واضح رہے کہ 10 فروری کو اہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دے دیا تھا۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ الیکشن کمیشن گورنر پنجاب سے مشاورت کے بعد نوٹی فکیشن جاری کرے، پنجاب اسمبلی کے…

جنوبی وزیرستان؛ فورسز کے آپریشن میں خودکش بمبار ہلاک

وانا(ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں فورسز کے ایک آپریشن میں خودکش بم بار ہلاک ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد لوگر افغانستان سے پاکستان آ یا تھا جو ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈروں عظمت اللہ عرف لالہ اور خیربان عرف خیرو کا قریبی ساتھی تھا اور سکیورٹی اداروں پر…

پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی منظوری؛ اسپیکر قومی اسمبلی سمیت فریقین کو نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے 43 مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کے خلاف درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ارکان کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا…

وزیراعظم کے داماد کی ضمانت میں توسیع، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے وزیراعظم کے داماد کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی جب کہ حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ دریں اثنا احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں…