Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اموات اور کیسز میں مسلسل کمی: ایک دن میں 9 افراد جاں بحق، 747 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 47 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، عثمان بزدار نے شہر کے بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کا حکم دے…
نواز شریف نے وارنٹِ گرفتاری کو چیلنج کر دیا
سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری کے اجراء اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔
نواز شریف نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف…
بھارتی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں
اسلام آباد: بھارتی کی یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی، یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ …
آکلینڈ، لاک ڈاؤن میں مزید 12 روز کی توسیع
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ سے باہر بھی کورونا وائرس کے نئے کیس رپورٹ ہوگئے، وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے آکلینڈ میں لاک ڈاؤن میں مزید 12 دن کی توسیع کردی۔
نیوزی لینڈ کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر آکلینڈ سے آگے بڑھ گئی…
پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے، سعودی عرب
لاہور: سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اسکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر…
متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے، جواد ظریف
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔
دورہ لبنان کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا متحدہ…
افغانستان:خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی شروع،80آزاد
کابل ; افغان حکومت نے طالبان کے باقی 400 قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا۔ پہلے مرحلے میں 80قیدی
ٹرمپ جمہوریت کیلئے خطرہ:نینسی پلو سی
واشنگٹن; امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جمہوریت کو کمزور بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے
جعلی اکاؤنٹس کیسز: آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری
اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان کی چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔ احتساب عدالت نے پارک لین کمپنی ریفرنس کی 17 صفحات کی چارج شیٹ جاری کی۔
چارج شیٹ میں کہا گیا کہ آصف زرداری نے یونس قدوائی اور اقبال میمن…
