Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ملالہ یوسف زئی کتاب کی مصنف بن گئیں
کراچی : نوبل ایوارڈ یا فتہ ملالہ یوسف زئی فیئر لیس ( نڈر) کے عنوان سے کتاب لکھ کر مصنف بن گئی ہیں ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویٹ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کو توقع ہے کہ ان کی کتاب پڑھ کر خواتین میں جرات…
نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے، رانا ثناء
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے کہ نواز شریف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک گئے تھے ، میڈیکل بورڈ اور حکومتی ذمہ داران کے بیانات موجود ہیں۔
رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نااہل اور…
نواز شریف واپس آکر جیل ہی جائیں گے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جیل میں سزا کاٹ رہے تھے واپس آئیں گے تو جیل ہی جائیں گے۔
فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عدالت نے شیورٹی کو تبدیل کیا ، شہباز شریف کو بلا کر نواز شریف کی واپسی کی…
مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مخالفین کی تنقید برائے تنقید کی کوئی پرواہ نہیں، بے بنیاد الزامات لگانے والے ترقی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں، ایسے عناصر ذاتی مفاد کی خاطر قومی مفاد کو بے پناہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔
وزیراعلی…
لیبیا: کمانڈر خلیفہ حفتر نے حکومت کی جنگ بندی کو مسترد کردیا
لیبیا کی مشرقی فورسز نیشنل آرمی کے کمانڈرخلیفہ حفتر نے عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت جی این اے کی جانب سے اعلان کردہ جنگ بندی کو مسترد کردیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایل این اے کے ترجمان احمد مسماری کا کہنا تھا کہ حریف فورسز جنگ زدہ ملک…
فلپائن : خاتون کا خود کش حملہ، میجر جنرل اور 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
منیلا: فلپائن کے شہر یکے بعد دیگرے ہونے والے دو دھماکوں میں 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ 24 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی فلپائن کے صوبے سولو کے دارالحکومت میں ہونے والے پہلے دھماکے میں 5 فوجی اہلکار اور…
سانحہ کرائسٹ چرچ کے دہشت گرد کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی 2 مساجد میں 51 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردینے والے سفید فام نسل پرست دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو سزا دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس موقع پر دہشت گردی کے اس واقعے کے شکار بننے والوں کے لواحقین نے اس…
اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج، 30 مظاہرین گرفتار
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لینے کی پاداش میں 30افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں افراد نے بنیامین نیتن یاہو کے خلاف…
فرانس میں کورونا کی نئی لہر، 4ہزار 900 نئے کیس رپورٹ
فرانس میں کورونا کی نئی لہر نے سب کو تشویش میں مبتلا کردیا، مئی کے بعد سے پہلی بار 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 900 کے قریب کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔
اٹلی اور جرمنی میں بھی کیسز میں اضا فہ ہوا ہے ، جبکہ برطانیہ میں 1 ہزار 41 نئے کیسز سامنے آ ئے…
سی پیک : بھارت مایوس، بے بنیاد دعوے مسترد : پاک چین مشترکہ علامیے پر بیان پروپیگنڈا مقبوضہ کشمیر کو…
اسلام آباد پاکستان چین کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے بارے ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے دیئے گئے
