Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے
پاکستانی قوم آج یوم دفاع بھرپور عزم کے ساتھ منا رہی ہے، پاک فوج نے یومِ دفاع اور شہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور دفاع وطن کا عزم کیا ہے۔
یوم دفاع پاکستان پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ…
کوئٹہ: یوم دفاع پاکسان کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے ریلی
کوئٹہ: یوم دفاع پاکسان کے حوالے سے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے ریلی۔نکالی گئی کوئٹہ: ریلی کی قیادت رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی محترمہ انیتیاں بشیر سابق رکن قومی اسمبلی خلیل جارج نے کی کوئٹہ: ریلی میں باپ۔پارٹی اور کرسچن کمیونٹی کے…
پاکستان کی تاریخ قربانیوں سے رقم ہے : وزیراعلی بلوچستان
پاکستان کی تاریخ قربانیوں سے رقم ہے۔وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا یوم دفاع پاکستان پر پیغام ۔قیام پاکستان سے آج تک ہماری بہادر افواج نے ملک و قوم کے تحفظ کے لیۓ لازوال قربانیاں دی ہیں ۔وزیراعلئ بلوچستان ۔پاکستان کی تاریخ میں 6 ستمبر کا…
چمن: فائرنگ سے گورنمنٹ ٹیچر بھائی سمیت قتل
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ کے سرحدی شہر چمن میں گلستان کے علاقے منگلزئی میں فائرنگ سے گورنمنٹ ٹیچر ک وبھائی سمیت قتل کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبد اللّٰہ جہانزیب شیخ کے مطابق گلستان کے علاقے منگلزئی میں فائرنگ سے گورنمنٹ ٹیچر کو…
صحافی و سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج
صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس پی کیچ نجیب پندرانی نے کہا کہ مقدمہ تربت تھانے میں شاہینہ شاہین کے ماموں نے درج کرایا، مقدمہ میں شاہینہ شاہین کے شوہر محراب کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے کے متن کے…
کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکے کا مقدمہ درج
کوئٹہ: کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ دھماکے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) میں ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کی دفعات…
انسٹاگرام اور فیس بک کو اکٹھا کرنے کے عمل میں مزید پیشرفت
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بہت جلد فیس بک اور انسٹاگرام الگ الگ ایپس کی جگہ ایک ہی شکل اختیار کرلیں گے۔
اس کا عندیہ ایک نئے فیچر کی آزمائش سے بھی ملتا ہے جس کے تحت صارفین اپنی انسٹاگرام اسٹوریز اس فوٹو شیئرنگ ایپ کو اوپن کیے بغیر مین فیس بک…
مانچسٹر: مشکوک پیکٹ کی اطلاع پر سڑکیں بند
مانچسٹر کے بس اسٹیشن پر بس میں مشکوک پیکٹ کی موجودگی پر پولیس نے بس اسٹیشن خالی کرا کر مانچسٹر سٹی سینٹر کو سیل کر دیا، بسوں کی روانگی روک دی گئی اور اطراف کی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ بعد ازاں مانچسٹر پولیس نے بس میں ملنے والے…
امارات میں اسرائیل فوجی اڈا بھی کھول سکتا ہے
ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے تین ماہ میں اپنا سفارتخانہ اسرائیل میں کھولنے کا اعلان کیا ہے یہ سفارتخانہ حیفہ یا نزارتھ میں کھولا جائے گا۔ دوسری جانب ایرانی میڈیا میں ایسا دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل متحدہ عرب امارات میں فوجی اڈا بھی تعمیر…
افغان فورسز کی کارروائی میں 25 طالبان جنگجو ہلاک
افغان صوبے ہرات میں افغان فورسز کے آپریشن میں 25 طالبان جنگجو ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا ایک رہنما بھی شامل ہے۔ طالبان جنگجو حملوں کی منصوبہ بندی کے لیے جمع ہوئے تھے، آپریشن میں…
