Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کی ترقی وفاق کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہےکہ بلوچستان کی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، چیف…
بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ
حکومت بلوچستان نے سارجنٹ قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومتِ بلوچستان عبدالمجید اچکزئی کے کیس میں اپیل میں جارہی ہے۔ لیاقت شاہوانی…
سی پیک کے مغربی روٹ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کا فاصلہ 5 گھنٹے کم ہو گا، لیاقت شاہوانی
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ کو ترجیح دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ مغربی روٹ سے کوئٹہ اور اسلام آباد کا فاصلہ 5 گھنٹے کم ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گوادر اور مکران ڈویژن کی ترقی سے…
غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 12 تارکین گرفتار
دالبندین کے نواحی علاقے میں لیویز فورس نے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 12 تارکین کو گرفتار کرلیا۔
اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمدجاوید ڈومکی کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی جس کے دوران پدگ چیک پوسٹ پر ایک ٹرک کو روک…
کوئٹہ: چوری کے دوران نوکرانی نے مالک کے 4 سالہ بچے کو قتل کردیا
کوئٹہ میں چوری کی واردات کے دوران نوکرانی نے مالک کے چار سالہ بچے کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق گلشن رحمن ہاؤسنگ سوسائٹی میں نوکرانی نے گھر سے زیورات چوری کرنے کی کوشش کی تو مالک کے چار سالہ بچے نے دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا۔ ملزمہ نے…
صرف دھاندلی سے ہاروں گا
واشنگٹن : ادھر امریکی پوسٹل سروس کی مالی اعانت کے تنازع میں تیزی آگئی حتیٰ کہ ایجنسی نے متنبہ کیا ہے کہ وہ متعدد میل بیلٹوں پر کارروائی کیلئے جدوجہد کرے گی۔
اسرائیل کے ساتھ معاہدوں سے مسجداقصی کی تقسیم ممکن ہوگئی، ماہرین
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ سفارتی تعلقات کے قیام کے لیے خلیجی ریاستوں کے اسرائیل کے ساتھ معاہدوں سے مسجد اقصٰی کی تقسیم کی راہ ہموار ہوگی۔
خلیجی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیریسٹریئل یروشلم(ٹی جی) نامی این جی او کی ایک خصوصی رپورٹ میں اس بات…
سعودی عرب کا یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
سعودی عرب نے سفری پابندیوں ختم کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور نئے سال 2021 کے آغاز کے ساتھ ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔ سعودی عرب میں یکم جنوری 2021 کے بعد زمین، سمندر اور فضائی سفر کے ذریعے شہریوں کو ملک میں داخلے اور باہر…
ہر حال میں مفادات کا دفاع کرینگے
استنبول : ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر اردوان نے کہا اپنے ملک کی سلامتی اور اسے زیادہ مضبوط شکل میں آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کیلئے پر عزم قدموں کیساتھ آگے بڑھنا اور کام کرنا جاری رکھیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ جنگ سقاریہ میں جو اتحاد،…
امن مذاکرات کے باجود افغانستان میں لڑائی جاری
دوحہ: طالبان کے ساتھ قطر کے دارالحکومت میں ہونے والے امن مذاکرات اہم موڑ میں داخل ہونے والے ہیں ایسے میں افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے اہم امور مثلاً جنگی بندی پر پیش رفت کے حوالے سے محتاط امید کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق بین الافغان…
