Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہرنائی‘ کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے2افراد جاں بحق

ہرنائی: ہرنائی کے علاقے سب تحصیل کھوسٹ میں کوئلے کے لیز میں گیس بھر جانے سے حادثہ‘ 2 افراد جاں بحق‘ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں نکال کر ہسپتال پہنچا دئیے۔ ہرنائی ٹریبیون کو دستیاب ذرائع کے مطابق حادثہ شاہ مائننگ ایریا ٹھیکہ دار…

بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے : لیاقت شاہوانی

صوبائی حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی  نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں ااضافہ ہورہا ہے اور آئندہ دو ماہ کے دوران تعداد مزید بڑھ سکتی ہے اس لیے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا امکان ہے۔ پریس کانفرس میں ترجمان حکومتِ…

زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

کوئٹہ:  زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کاشف صدیقی کے مطابق ہفتہ کو زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت گرد نواح کے علاقوں کو گیس کی فراہمی…

عبدالمجید اچکزئی کی بریت کا فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج

محکمہ پولیس بلوچستان نے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ محکمہ پولیس بلوچستان  نے سابق رکن اسمبلی عبدالمجید اچکزئی کی ماڈل کورٹ سے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں بریت کے فیصلہ کو بلوچستان ہائی کورٹ میں…

بلوچستان میں کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 سکول، ایک یونیورسٹی بند

بلوچستان میں بھی کورونا کیسز سامنے آنے پر 10 سکول اور ایک یونیورسٹی بند کر دی گئی۔ کورونا کے خطرات کم نہ ہوئے، تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد کیسز سامنے آگئے، طلبہ اور سٹاف کے متاثر ہونے پر چاروں صوبوں میں کئی تعلیمی ادارے بند کرا دئیے گئے۔…

عدلیہ کے نزدیک تمام شہریوں کے حقوق برابر ہیں ‘ چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ

دالبندین( اے این این )قانون کی نظر میں غریب امیر سب کے حقوق برابر ہیں قرآن پاک اور اسلام بھی ہم کو یہ درس دیتا ہے کہ سب کے حقوق یکساں اور برابر ہیں ان خیالات کا اظہار چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جمال خان مند و خیل نے کروڑوں روپے کے…

چینی فوج کی آبنائے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں

بیجنگ  :  چینی فوج نے آبنائے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کر دیں، یہ مشقیں ایسے وقت شروع کی گئی ہیں جب امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ کیتھ کراچ تائیوان کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ ترجمان چینی وزارت دفاع نے پریس کانفرنس کے دوران کہا آبنائے…

امریکی صدر نے امیر کویت کو ملٹری ایوارڈ سے نواز دیا

واشنگٹن :   29سال بعد امریکی صدر نے یہ ایوارڈ کسی شخصیت کو دیاہے ۔اس حوالے سے ایک نجی تقریب وائٹ ہائوس میں ہوئی جس میں امیر کویت کی جانب سے یہ ایوارڈ ان کے صاحبزادے شیخ ناصر صباح نے وصول کیا۔91سالہ کویتی امیر امریکا میں زیر علاج…

ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکا کی نئی چال

 امریکا نے ایران پر پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے لیے ’اسنيپ بيک‘ نامی متنازعہ طريقہ کار اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کی میعاد پوری…

ٹرمپ کے گمراہ کن ٹویٹ پر ٹویٹر نے وارننگ لیبل لگا دیا

واشنگٹن  :  ٹرمپ نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ رواں برس بڑے پیمانے پر نئے اور غیرمتوقع بیلٹس ووٹر کے پاس یا کہیں اور بھیجیں گے ، 3 نومبر کے انتخاب کے نتیجے کا درست تعین نہیں ہوسکتا اور چند لوگ ایسا چاہتے ہیں۔ وارننگ