Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، ایس او پیز پرعمل کرایا جائے، بلوچستان حکومت

صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش مسئلے کا حل نہیں، تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت تعلیمی اداروں میں کورنا وائرس کی موجودہ…

نصیرآباد :غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2افراد قتل

تمبو: نصیرآباد کے علاقے غیرت کے نام پر ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 2افراد کوقتل کردیا اور فرار ہوگیا پولیس کے مطابق نصیرآباد کے پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود گوٹھ محمد عالم میں ملزم غلام مرتضی نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنی سالی…

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ان کی عمر 59 برس تھی۔ بتایا گیا ہے کہ ڈین جونز کمنڑی کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے، ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ وہ پی ایس ایل کی مایہ ناذ ٹیم کراچی…

نائیجیریا: گیس ٹینکر میں دھماکا، 28 افراد ہلاک

نائیجیریا میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، واقعے میں9 بچوں سمیت 28 افراد ہلاک ہوگئے، دھماکے اور آتشزدگی کے باعث کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ روڈ سیفٹی ایجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ وسطی نائیجیریا کی ریاست میں گیس ٹینکر پھٹا…

کینیڈا میں کورونا کی دوسری لہر آچکی، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا باضابطہ اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی بھی یہ خبر سننا نہیں چاہتا، ہم سب مل کر کورونا وائرس کی اس دوسری لہر کو کنٹرول…

الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے انتخابات ہار گئے تو…

سعودی عرب پروازوں میں اضافہ، پاکستانی محنت کشوں کے اقامہ میں توسیع کرے: زلفی بخاری

اسلام آباد:   بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے سعودی عرب سے پروازوں میں اضافہ اور پاکستانی محنت کشوں کے اقامہ میں توسیع کرنے کا کہا ہے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر محنت عبداللہ بن نصر…

مصر سے 2500 سال قدیم ممی کے مزید 13 تابوت برآمد

آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے مصر کے ایک قدیم قبرستان سے ممی کے 13 تابوت دریافت کئے ہیں جو بہترین حالت میں ہیں اور ان پر سیاہ، سرخ، سفید، نیلے اور سنہرے رنگ کی ڈیزائن اب بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ تابوت سقارہ کے قبرستان سے ملے ہیں اور وہ ایک کے…