Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے “سوشل میڈیا کے دور میں عدالتوں کی آزادی” کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں…

نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ نہیں ہونا چاہیے، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے۔ فواد چودھری نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف چاہے جتنی بھی سخت بات کریں، مگر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بالکل بھی نہیں ہونا…

مجھے کیوں نکالا؟ (ن) لیگ سے نکالے جانے پر جلیل شرقپوری کا قیادت سے سوال

مسلم لیگ (ن) سے نکالے جانے والے ارکان پنجاب اسمبلی کا موقف سامنے آنے لگا۔ مجھے پارٹی سے کیوں نکالا؟ میاں جلیل شرقپوری نے قیادت کے سامنے سوال اٹھا دیا۔ کہتے ہیں کہ پارٹی سے نکالنے سے پہلے جرم تو بتا دیتے۔ اشرف انصاری کا کہنا تھا کہ میاں…

مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مریم صفدر کو بتانا ہوگا اعلان جنگ کس کے خلاف ہے، زرداری نے سندھ جبکہ شریفوں نے ہمیشہ پنجاب کارڈ کھیلا۔ مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے اپنے…

ترکی میں سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کے قوانین نافذ

مشرق وسطیٰ کے اہم ترین ملک ترکی میں سوشل میڈیا سائٹس اور ایپلی کیشن پر حکومتی کنٹرول بڑھانے کے سخت قوانین نافذ کردیے گئے۔ ترک پارلیمنٹ نے رواں برس جولائی میں مذکورہ نئے قوانین منظور کیے تھے، جن کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگیا۔ ترک اخبارنے…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد دونوں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ خاتون اول میلانیا کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور ہم نے خود…

آسٹریلیا میں مسلمان حاملہ عورت پر حملے کے مجرم کو 3 برس قید کی سزا

آسٹریلیا کی عدالت نے مسلمان حاملہ عورت پر حملے کے مجرم کو 3 برس قید کی سزا سنادی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی ایک عدالت نے مسلم حاملہ خاتون پر تشدد کے خلاف مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ اسٹیِپ لوزینا کے حملے سے…

پاکستان کی آذربائیجان کیساتھ مل کر آرمینیا کیخلاف جنگ کی خبروں کی تردید

پاکستان نے آذربائیجان کے ساتھ مل کر آرمینیا کیخلاف جنگ کی خبروں کی تردید کر دی۔ دفتر خارجہ نے پاکستان اور آذربائیجان کی افواج کا مل کر آرمینیا کیخلاف جنگ کرنے کی خبریں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا آذربائیجان اور…

بادشاہ سے ڈی این اے میچ ہونے کے بعد عام خاتون شہزادی بن گئیں

یورپی ملک بیلجیم کی عدالت نے ایک خاتون آرٹسٹ کا ڈی این اے سابق بادشاہ سے میچ ہونے کے بعد انہیں شہزادی کا خطاب دے دیا۔ مذکورہ خاتون کے ڈی این اے رواں برس جنوری میں سابق بادشاہ البرٹ دوئم سے میچ ہوگئے تھے، جس کے بعد انہوں نے خاتون کو اپنی…