Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارت، داعش کے گٹھ جوڑ سے عالمی سطح پر دہشت گردی کی کارروائیوں کا انکشاف

دنیا بھر میں دہشت گردی، خصوصاً دہشت گردی تنظیم داعش کی کاروائیوں، کے سلسلے میں اہم انکشاف ہوا ہے اور بھارت کے داعش سے ایشیا سمیت دنیا بھر کے ممالک میں روابط اور حملوں میں ملوث ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی ادارے فارن پالیسی نے  انکشاف…

امریکی فوج کے انخلا سے متعلق بیان پر طالبان کا خیرمقدم

طالبان نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دوحہ معاہدے پر عمل درآمد کی جانب مثبت قدم ہے۔ قبل ازیں امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس تک افغانستان…

پاکستان میں غربت بڑھنے کاخطرہ

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،رپورٹ عالمی بینک نے پاکستان کوخبردار کیاہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی ترقی کی شرح 0.5 فیصد سے بھی کم رہنے کی توقع ہے جبکہ کوروناکے منفی اثرات کی وجہ سے سست اور غیر یقینی…

ووٹ کو عزت نہ ملے تو نااہل مسلط کیے جاتے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملک کی بیماری کا علاج ’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے میں چھپا ہے اور  تابعداروں کو لانے سے ملک میں مہنگائی، لاقانونیت ہوتی ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازشریف…

غدار کہنے کا کھیل ختم ہونا چاہیے، رضا ربانی

سابق چئیرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو غدار کہنے کا کھیل ختم ہونا چاہیے۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ 1947ء میں لوگوں کو دبانے کے لیے…

نوجوانوں کیلئے روزگاراور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار کے مواقع کی فراہمی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ وہ آج اسلام آباد میں چھوٹےا ور درمیانے درجے کے کاروبار سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے…

مٹیاری میں تیز رفتار ٹریلر نے پیدل افراد کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

حیدر آباد:   حیدر آباد کے قریب مٹیاری میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر نے پیدل افراد کو کچل دیا، واقعہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں…

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں معمولی اضافہ، مجموعی صورتحال مستحکم: این سی او سی

اسلام آباد:   این سی او سی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز میں معمولی اضافہ ہوا جبکہ مجموعی صورتحال مستحکم ہے۔ این سی او سی کا کورونا کی صورتحال پر اہم اجلاس ہوا، جس میں کورونا کی صورتحال اور ایس او پیز کے تحت…

وزیراعظم کا کمزور افراد کیلئے بڑا فیصلہ، ملک کا بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال

اسلام آباد:   وزیر اعظم عمران خان نے کمزور اور بے سہارا افراد کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اداروں، محکموں تک کمزور طبقہ کی رسائی مزید آسان بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم کی ہدایت پر ملک کا سب سے بڑا شکایات کا نظام مکمل فعال ہوگیا،…

وزیر خارجہ کا یو اے ای کے ہم منصب سے رابطہ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:   وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یو اے ای کے ہم منصب عبداللہ بن زاید النہیان سے رابطہ کیا، جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور یو اے ای کے ہم…