Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا: مریم اورنگزیب

لاہور:   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ذہنوں سے گوجرانوالہ کا جلسہ نہیں نکل رہا، ہر حکومتی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کا ہی ذکر ہوتا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کے اجلاسوں میں…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش

لاہور:   منی لانڈرنگ ریفرنس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کا مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…

فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی: فیاض الحسن

لاہور:   فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے مکس اچار پارٹی کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی ٹھان لی، اس کردار کو بخوبی نبھانے پر مولانا کو ‘مولانا نواز شریف زرداری’ کا لقب ملا، نواز شریف کو سکیورٹی رسک قرار دینے والے آج ان کا دفاع کررہے…

کراچی: مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج

کراچی:   کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ شاہ فیصل کالونی کے ایس ایچ اوکی مدعیت میں قتل اور انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔…

فیصل آباد میں انڈے کی قیمت دگنی ہو گئی، عوام سر پکڑ کی بیٹھ گئے

فیصل آباد:   اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک انڈے کی قیمت 9 سے بڑھ کر 18 روپے ہو گئی، غریب عوام نے سر پکڑ لئے۔ ہول سیل ڈیلرز بھی انڈے کی عدم دستیابی پر پریشانی کا شکار ہیں۔ روزمرہ ضرورت کی اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں انڈے…

فیصل آباد: ٹینٹ سروس کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

فیصل آباد:   فیصل آباد میں مقصود آباد کے علاقے میں ٹینٹ سروس کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے گودام میں پڑا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ فیصل آباد کے علاقے مقصودآباد میں واقع ٹینٹ سروس کے گودام میں آگ لگ گئی۔ آگ کے بلند ہوتے…

حافظ حمد اللہ کی شہریت منسوخی کیس کا فیصلہ محفوظ

سلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا حافظ حمد اللہ کی شہریت پر شک کیا جا سکتا ہے، کیا ان کا بیٹا ابھی ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ نہیں ہوا؟۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ…

سی پیک میں بلوچستان سے متعلق ان تمام منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنایا جائیگا ، لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی کے بلوچستان سے متعلق سی پیک کے بیان کو حقائق کے منافی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں سی پیک…

قلعہ عبد اللّٰہ: بچے سے زیادتی و قتل، 1 ملزم کا اعترافِ جرم

بلوچستان کے قلعہ عبد اللّٰہ کے علاقے مئی زئی اڈہ میں بچے سے زیادتی اور قتل کے واقعے میں ملوث گرفتار 2 ملزمان میں سے ایک ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبداللّٰہ جہانزیب شیخ کے مطابق میزئی اڈہ میں 13 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی…

بنگلہ دیش: ’ریپ‘ مجرمان کے لیے سزائے موت کا قانون نافذ

بنگلہ دیش کی حکومت نے ملک میں ’ریپ‘ کے بڑھتے ہوئے کیسز پر ہونے والے ملک گیر مظاہروں کے بعد قوانین میں ترمیم کرکے مجرمان کے لیے سزائے موت کا سخت قانون نافذ کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش کی کابینہ نے 12 اکتوبر کو ہنگامی بنیادوں پر…