Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین، اساتذہ اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج
اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج اور دھرنوں کا موسم آگیا، ملک بھر سے لیڈی ہیلتھ ورکز نے ڈی چوک پر دھرنا دے دیا، پنشنرز اور ینگ ڈاکٹرز نے بھی مطالبات کیلئے اسلام آباد کو چن لیا۔ رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کر دی گئی۔
ملک…
حکمرانوں کے خلاف اعلان بغاوت ہے انہیں سمندربرد کریں گے، فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماراحکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ اور دھاندلی کی پیداوار ہے اس کے خلاف ہمارا اعلان بغاوت ہے، ہم اسے سمندربرد کریں گے۔
چارسدہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے…
پنجاب حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدامات کی منظوری دیدی
لاہور: پنجاب حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔ پنجاب روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کرے گا۔
پنجاب نے فلور ملز کو روزانہ مزید 2 ہزار میٹرک ٹن گندم ریلیزز بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ گندم…
نیب کے تفریقی رویے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہو رہی ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے رویے سے کرپشن کے خلاف مہم کو شکست ہو رہی ہے۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسلام آباد یونین کونسل روات کے سابقہ سیکرٹری جاوید چوہدری کی درخواست…
گوجرانوالہ میں پکڑ دھکڑ کا کوئی فائد ہ نہیں، قافلے نہیں رکیں گے: سعد رفیق
لاہور: خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ میں بینرز اتارنے اور پکڑ دھکڑ کا کوئی فائد ہ نہیں، انتظامیہ شرارتوں میں مصروف ہے، جلسہ اور قافلے نہیں رکیں گے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اب…
پشاور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور گھی نایاب، شہری بازار سے مہنگا خریدنے پرمجبور
پشاور: پشاور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور گھی نایاب ہو گیا، اسٹورز کو اشیائے خورونوش کا کم کوٹہ ملنے پرمسائل مزید بڑھنے لگے، شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں اشیا خریدنے پرمجبورہوگئے ہیں۔
پشاور میں یوٹیلٹی اسٹورز کو اشیائے خوردنی…
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔ تیس ممالک کی پروازوں کو کٹگری اے جبکہ دیگر ممالک کو کٹیگری بی میں شامل کر دیا گیا۔
کیٹگری اے میں چین، جاپان، نیوزی لینڈ، سعودی عرب، ترکی،…
شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
شہباز شریف فیملی کے لئے ایک اور مشکل سامنے آ گئی۔ عدالت نے رابعہ عمران کی اشتہاری کارروائی کے…
کورونا مزید 14 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 20 ہزار 463 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا وائرس سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 601 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار 463 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
پنجاب حکومت نے کورونا ہیروز کو ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا
لاہور: پنجاب حکومت نے کورونا ہیروز کو ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 27 اکتوبر کو کورونا ہیروز کو شان پاکستان ایوارڈ دیں گے۔
ایوارڈز دینے کی تقر یب گورنر ہاؤس لاہور میں 27 اکتوبر کو منعقد ہوگی، صدر مملکت…
