Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گوجرانوالہ جلسہ: اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی لسٹ تیار
لاہور: گوجرانوالہ جلسہ، پولیس نے اپوزیشن رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے لسٹ تیار کرلی۔ قانون نافذ کرنے والوں نے لسٹ سے متعلق حکومتی عہدیداروں کو بریفنگ بھی دی۔
ذرائع کے مطابق فہرست میں اپوزیشن جماعتوں کے ایم این ایز، ایم پی ایز…
حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا، بجلی، گیس پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا: حفیظ شیخ
لاہور: حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا سے پہلے ہماری کارکردگی کو دنیا نے سراہا، حکومتی اخراجات کو کنٹرول کیا، بجلی، گیس پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے تاجر تنظیموں سے خطاب کرتے ہوئے کہا لوگ کہتے ہیں کہ ماضی کی بات نہ…
اسرائیل سے عرب ملکوں کے معاہدوں کی کامیابی پر سعودی تعاون کے شکرگزار :امریکا
واشنگٹن : واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے ان کے سعودی ہم منصب نے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پومپیو نے سعودی عرب پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم اور اس کیساتھ معمول کے سفارتی روابط قائم کرنے پر غور کرے ۔ ابراہام معاہدہ (عرب…
کورونا کی دوسری لہر، فرانس کے 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ
پیرس: کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانویئل میکرون نے کہا ہے کہ کرفیو کا آغاز ہفتے سے ہوگا، رات نوسے صبح چھ بجے تک گھر…
بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد ایمرجنسی نافد، سیاسی کارکن گرفتار
بنکاک: بنکاک میں جمہوریت کے حق میں مظاہروں کے بعد تھائی وزیراعظم نے ایمرجنسی نافد کر دی۔ احتجاج کرنے پر کئی سیاسی کارکن گرفتار کر لیے گئے۔
تھائی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑے اجتماعات پر پابندی لگا دی گئی ہے، امن و امان قائم رکھنے کے…
اتوار سے اسلحے کی خرید و فروخت میں آزاد ہونگے :روحانی
تہران : ایرانی صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ آئندہ اتوار (18 اکتوبر) سے ایران کے خلاف اسلحے کی خریدو فروخت کی دس سالہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ ہوجائے گا، بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہاکہ ایران نے اس مسئلے پر امریکا سے…
مسلمان میرے دور حکمرانی میں ہر سطح پر خدمات انجام دیتے نظر آئیں گے: جوبائیڈن
واشنگٹن: ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کی حکومت حقیقی امریکی انداز کی ہو گی، مسلمان ہر سطح پر خدمات انجام دیتے نظر آئیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بائیڈن ایک بدعنوان سیاست دان ہیں، انہیں تو صدارتی…
کرغزستان کے صدر الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر مستعفی
وسطی ایشیا کے ملک کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف الیکشن میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم…
کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان سے سینیٹرفیصل جاوید اورذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اورڈرامہ انڈسٹری کے بحالی کیلئے مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع…
جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، پی ٹی آئی بھی نہیں گراسکی تھی، شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔
شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہا کہ اپوزیشن کے جلسے میں لوگ کم ہوں گے، شہبازشریف معاملات کو سلجھانا…
