Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہم نہیں بلکہ عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت ہم نہیں بلکہ عمران خان این آر او چاہ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ اشرفیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جعلی حکومت مسلط ہے اور آئین کی حکمرانی…

دہشتگردانہ کاروائیوں کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے، میر ضیا لانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کا کہنا ہے کہ دہشتگردانہ کاروائیوں میں اضافے کا مقصد سی پیک کو نقصان پہنچانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا سالانہ 5 سو ملین ڈالر صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب کرنے پر خرچ کر رہا ہے۔ یہ وہی دہشتگرد گروہ…

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ : محکمہ موسمیات

کوئٹہ: کوئٹہ و گردنواں میں  سردی کی شدت میں اضافہ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقے گرم اور خشک رہنے کا امکان۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: خضدار…

افغان حکومت کی حمایتی خاتون کا طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان

ایک ایسے موقع پر جب افغانستان کی حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں تو افغان حکومت کی حمایتی خاتون کمانڈر کفتر نے طالبان کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر…

امریکا: کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا

امریکی ریاست کولوراڈو کوتاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، جنگلات میں 2 ماہ سے لگی آگ67 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔ کولوراڈو کے شمالی حصے میں جنگلات میں لگی کیمرون پیک فائر تیزی سے پھیل رہی ہے، دو ماہ کے دوران آگ پر65 فیصد قابوپایا جاسکا ہے،…

کورونا پر کیسے قابو پانا ہے؟ بھارت پاکستان سے سیکھے: راہول کا حکومت پر طنز

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد بھارت کی سب سے بڑی جماعت اور اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے مقابلے میں پاکستان نے وباء کو بہتر طریقے سے نمٹا۔…

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات، متحارب خاتون رہنماؤں کی ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں

نیوزی لینڈ میں کل انتخابات ہو رہے ہیں، دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی خاتون رہنماؤں نے ووٹرز کو قائل کرنے کی انتھک کوششیں کیں۔ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ووٹرز کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت اور معیشت کی بہتری کیلئے متحد رہنے…

بنگلا دیش میں 15 سالہ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی پر 5 ملزمان کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلا دیش میں 15 سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 5 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں طویل احتجاجی مظاہروں کے بعد عوامی مطالبے پر حکومت نے جنسی زیادتی کے ملزمان کے لیے…

کوئٹہ : سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ایک انوکھا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ، ایک گھر میں کمپریسرز لگا کر سی این جی گاڑیوں میں بھری جا رہی تھی۔ سریاب روڈ پر ملکی تاریخ کا پہلا دیسی سی این جی پمپ پکڑا گیا ہے جس میں ناقابل یقین طریقہ اختیار کرتے ہوئے…

گوادر اور وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں کیپٹن سمیت 12 اہلکار شہید

صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز پر ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں ایک کیپٹن سمیت کم از کم 12 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق صوبہ…