Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان میں پولیو وائرس کے مزید2نئے کیس رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں پولیو وائرس کے مزید2نئے کیس رپورٹ ہوگئے ۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاون میں چار سال کے بچے اورپشین کی تحصیل برشور میں15ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق، ہوگئی ،بلوچستان میں رواں سال کے…

بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال :لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماﺅں نے کہاہے کہ بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی ابتر صورتحال اور سہولیات کی فقدان سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئی ہے ،بلوچستان میں کورونا وائرس نے تمام سرکاری ہسپتالوں کے پول کھول دیئے ہیںینگ ڈاکٹرز کی جانب…

بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم 40فیصد :مردوں کی 54جبکہ خواتین کی شرح 24فیصد ہے

کوئٹہ: بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم 40فیصد جس میں مردوں کی شرح54جبکہ خواتین کی شرح 24فیصد ہے ۔پاکستان سوشل اینڈ لیونگ سٹینڈرز میژرمنٹ (پی ایس ایل ایم)کے 2018-19کے سروے کے مطابق بلوچستان میں مجموعی شرح تعلیم صرف 40فیصد ہے جو ملک میں سب سے…

برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں ملاقات کرنیوالے بچوں سے ویڈیو چیٹ

اسلام آباد، لندن :  شاہی جوڑے نے لاہور میں ایس او ایس چلڈرن ویلج کے بچوں کے ساتھ بھی ویڈیو چیٹ کی اور کورونا کے بعد کی صورتحال پر بچوں کی رائے معلوم کی۔شاہی جوڑے نے بچوں کے ساتھ گزارے لمحات کی ویڈیو انسٹا گرام اورٹویٹر پر بھی شیئر کی ۔…

لندن میں نواز شریف کی سیکیورٹی میں اضافہ

پہلی مرتبہ شریف خاندان نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سیکیورٹی میں اضافے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا لیے۔ دوسری جانب دوپہر کے وقت ایون فیلڈ میں شریف خاندان کی رہائش گاہ پر بھی ’ڈاگ سیکیورٹی یونٹ‘ کے نام والی گاڑیوں کے…

آذربائیجان کے شہر میں میزائل حملہ، 12 افراد ہلاک

آذربائیجان کے شہر گانجا میں میزائل حملے میں کئی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق علی الصبح ہونے والے اس حملے میں کے ایک اور حملہ گانجا کے ایک…

نیوزی لینڈ: اپوزیشن نے جیسنڈا کی کامیابی تسلیم کر لی

نیوزی لینڈ میں عام انتخابات کےسلسلےمیں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، اپوزیشن نے تسلیم کر لیا ہے کہ اب تک کے نتائج کے مطابق وزیرِ اعظم جیسنڈا آرڈرن کی جماعت جیت رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹی کے رہنماجوڈتھ کولنز نے وزیرِ اعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا…

روس،چین ، بھارت آلودگی پھیلارہے

واشنگٹن  :   امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نارتھ کیرولینا میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے دور اقتدار میں امریکانے توانائی میں خود کفالت کی منزل حاصل کی ، انہوں نے کہاکہ میرے مد مقابل جوبائیڈن کا امیگریشن…