Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا بھی سوویت یونین کی طرح شکست کھا کر افغانستان سے نکل رہا ہے، گلبدین حکمت یار
حزبِ اسلامی کے سربراہ اور افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان کے ساتھ جلد مذاکرات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔
انسٹیٹوٹ آف پالیسیز اسٹڈیز میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے…
وفاق صوبے پر حملہ آور، معاملہ سنگین، آئین توڑا گیا: شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی وفاق صوبے پر حملہ آور، معاملہ سنگین، آئین توڑا گیا، آئی جی سندھ کو اغوا کر کے مقدمہ درج کرنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، آرمی ایکٹ کے تحت آرمی چیف اپنے افسران کی تفتیش کر سکتے ہیں، تمام تر معاملے کی ذمہ داری وزیراعظم پر عائد ہوتی…
روٹی کی قیمت میں اضافے کیلئے نان بائیان کی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہڑتال
کوئٹہ: روٹی کی قیمت میں اضافے کیلئے نان بائیان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہڑتال کااعلان کردیااوراحتجاج تندور بند کردیں جس کی وجہ سے مسافروں ودیگر لوگوں کوشدیدمشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ نان بائیان کے مطابق 350 گرام روٹی کی…
سی پیک کے فیصلوں سے متعلق ہم حکومت کو کھلواڑ کرنے نہیں دیں گے : مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو وفاقی حکومت کے ہتھکنڈے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔
لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…
شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے، احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار…
سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا حکم دے دیا
سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا شواہد ریکارڈ کرنے کے عمل کو تیز کر کے جلد مکمل کیا جائے۔
سپریم کورٹ نے لاکھڑا پاور پلانٹ بے ضابطگی کیس میں حکم جاری کیا۔ عدالت نے احتساب عدالتوں کو جلد…
انتشار کی سیاست کرنیوالے قوم کے خیر خواہ نہیں، قاسم سوری
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ طویل مدت تک حکومتوں میں رہنےوالوں نے ملک اور قوم کےلئے کیا کیا، نفرت اور انتشار کی سیاست کرنے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں۔
یہ بات ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کوئٹہ میں میڈیا…
کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات، 736 کیسز رپورٹ
کورونا وائرس سے مزید 10 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 702 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 25 ہزار 480 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں…
ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کا ایکشن، آٹا، چینی کی ذخیرہ اندوزی پکڑی گئی
سیالکوٹ: مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن شروع، نشاندہی پر انتظامیہ نے سیالکوٹ میں آٹا، چینی اور چاول کی ذخیرہ اندوزی پکڑلی۔
ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر بڑی مقدار میں…
اسلام آباد ہائی کورٹ: ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریچھوں اور کاون کی منتقلی سے متعلق رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کر لی۔
اسلام آباد کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ کی جانب سے عمل درآمد رپورٹ عدالت…
