Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جرمن پارلیمنٹ سائبر حملے پر روس کے ملٹری انٹیلی جنس سربراہ کا يورپ میں داخلہ بند
برسلز: یورپی یونین نے جرمنی کی پارلیمنٹ کے کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کے مرتکب روس کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ ایگور کوستیو کوف اور ایک افسر پر نے سفری پابندیاں عائد کردی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز نے 2015 میں جرمنی کی…
سعد الحریری دوبارہ لبنان کے وزیر اعظم نامزد
لبنان میں ایک سال قبل عہدہ چھوڑنے والے سعد حریری کو دوبارہ وزیراعظم نامزد کردیا گیا ہے۔
ارکان پارلیمان کے ساتھ مشاورت کے بعد صدر مائیکل عون نے سعد حریری کی نامزدگی کا اعلان کیا، مگر سعد الحریری کو وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی کی پارلیمان سے…
افغان فوج کے فضائی حملے میں امام مسجد سمیت 11 طالبعلم جاں بحق
قندوز: افغان فوج کے ایک مسجد پر فضائی حملے کے نتیجے میں 11 طالبعلم اور امام مسجد جاں بحق ہوگئے جبکہ اس حملے پر حکومت کا مؤقف مقامی انتظامیہ کے مؤقف سے مختلف ہے۔
ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق…
ٹرمپ نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دے دیا
امریکی صدارتی انتخابات کی بحث کے دوران ڈونلڈٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو آئینہ دکھا دیا۔
ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری صدارتی مباحثہ گزشتہ روز ہوا جس میں امریکی صدر نے بھارت کو غلیظ، گندہ اور بے ہودہ قرار دیا۔
خیال رہے کہ…
نیکٹا نے کوئٹہ میں ممکنہ دہشتگرد حملے کا الرٹ جاری کردیا
نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) اسلام آباد نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کا تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔نیکٹا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) نے پشاور اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی ہے۔…
سی پیک کے فیصلوں سے متعلق ہم حکومت کو کھلواڑ کرنے نہیں دیں گے : مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کو وفاقی حکومت کے ہتھکنڈے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں انتشار بڑھے گا۔
لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا…
نیب: میاں نواز شریف کیخلاف نیا ریفرنس دائر کرنیکی منظوری
نیب ایگزیکٹیو بورڈ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور احسن اقبال سمیت دیگر کے خلاف بدعنوانی کا ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیب ایگزیکٹوبورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے پرنسپل سیکرٹری…
میں بھٹو کا نواسہ ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، بلاول
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں بھٹو کا نواسہ، بے نظیر کا بیٹا ہوں، یو ٹرن نہیں لیتا، کھلاڑی نہیں کہ وعدے سے پھر جاؤں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسکردو کے ضلع گانچھے میں ورکر کنونشن سے خطاب…
اگر آئی جی کو اغوا کیا گیا تو اس کی ایف آئی آر درج کیوں نہیں کرائی؟ شہزاد اکبر
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سوال کیا ہے کہ اگر آئی جی کو واقعی میں اغوا کیا گیا تھا تو اس کی ایف آئی آر کیوں نہیں درج کرائی گئی۔
اسلام آباد میں وزیر اطلاعات شبلی فراز نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب…
گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، ایسا سیاستدان نہیں جو اپنے وعدوں سے مکرجاؤں، بھٹو کا نواسہ ہوں، یوٹرن نہیں لیتا۔
گلگت بلتستان کے علاقے گانچھے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…
