Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کراچی میں ڈاکو 7 لاکھ مالیت کے بیل اور 2 قیمتی بکرے چھین کر لے گئے

کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی میں مسلح افراد چوکیدار سمیت 5 افراد کو یرغمال بنا کر 7 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے جانور لیکر فرار ہوگئے جبکہ عزیز آباد میں مسلح افراد دو قیمتی بکرے اسلحے کے زور پر چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے…

محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون، بارشوں اور ہیٹ ویو سے خبردار کردیا

  کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون  آب وہوا کےجاری جائزے کے مطابق عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے دوران معمول کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ پیشگوئی کے…

پی ٹی آئی کے سابق وزیر خیبرپختونخوا اور سٹی میئر گرفتار

سوات: خیبرپختونخوا پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد اور سٹی میئر شاہد علی خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکٹر امجد کے گھر پر چھاپہ مار کر نو مئی کے مقدمات میں نامزد دونوں…

ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے کون سا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا؟ جانئے

اسلام آباد  ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد درانی نے احسن قدم اٹھاتے ہوئے قیمتی تحفہ توشہ خانے میں جمع کرا دیا۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کو سعودی مجلس شوریٰ کے چیئرمین سے تحفے میں ملی قیمتی گھڑی ملی تھی جو انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کرا دی۔ واضح…

بھارتی فوج کی معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ،1 شہید ، 2 زخمی

راولپنڈی پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج نے ستوال سیکٹر میں معصوم کشمیری چرواہوں پر بلااشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں1 شہری شہید اور2 زخمی ہو گئے ہیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج…

ہائے گرمی ۔۔۔عوام لوڈ شیڈنگ سے بلبلا اٹھے ، بجلی کابحران شدید،شارٹ فال کتنا ہو گیا ؟ جانیے

اسلام آباد   جسے دیکھو ہائے گرمی ۔۔۔ہائے گرمی کہہ رہا ہے ۔ عوام لوڈ شیڈنگ سے نڈھال ہو چکے ہیں جبکہ بجلی کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا ہے  شارٹ فال 6000 میگا واٹ سے تجاوز کرچکا ہے  جس کے باعث بڑے شہروں میں 8 گھنٹے بجلی کی لوڈشیڈنگ…

درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں کا جناح ہاؤس کا دورہ ،شر پسندوں کو عبرتناک سزائیں دینے کا…

لاہور  ملک بھر کے درباروں کے گدی نشینوں اور سجادہ نشینوں نےجناح ہاؤس کا دورہ کیا ،وفد کی قیادت سجادہ نشین آستانہ عالیہ کوٹ مٹھن شریف خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کی۔وفد میں پیر سید حسنین محبوب گیلانی،خواجہ اسرار الحق نظامی،پیر سید علی…

سویلین کا فوجی ٹرائل؛ جسٹس قاضی فائزعیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

 اسلام آباد: سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ معاملے پر نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے 9 رکنی…

میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا، آصف علی زرداری

 لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مجھے کسی نے دھوکا نہیں دیا، میں ن لیگ کو دھوکا نہیں دوں گا۔  اپٹما اجلاس میں خطاب کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا پاکستان گولڈن باسکٹ ہے، اللہ نے پاکستان کو بے…

شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے آن لائن کروڑوں روپے نکلوانے والا گینگ گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے آن لائن کروڑوں روپے نکلوانے والا گینگ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل گوجرانوالہ  نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس سے آن لائن  کروڑوں روپے…