Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا

لاہور میں بارش کے بعد ہنگامی دوروں پر نگراں صوبائی وزیر کھیل اور قومی کرکٹر وہاب ریاض کو تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ مون سون کی بارش کے بعد مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب وہاب ریاض نے خود گاڑی ڈرائیو کرکے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش…

فارما کمپنیوں کو آئندہ 2 ہفتوں میں ادویات پر بارکوڈز پرنٹ کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے تمام فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو آئندہ دو ہفتوں کے دوران ادویات پر بار کوڈز کی پرنٹنگ کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  وفاقی سیکریٹری صحت افتخار شلوانی کی زیر صدارت پالیسی بورڈ کا اجلاس…

استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابات میں کسی بھی جماعت سے الحاق نہ کرنے کا فیصلہ

 لاہور: استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کے ساتھ الحاق کے بجائے اپنے امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کا بدھ کے روز اجلاس ہوا، جس میں پیٹرن انچیف جہانگیر ترین، صدر علیم خان…

وزارت قانون نے جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

 اسلام آباد: پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی سپریم  کورٹ کی جج مقرر ہوگئیں،  وزارت  قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  صدر مملکت نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس، جسٹس مسرت ہلالی کی بطور جج سپریم کورٹ تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ صدر…

چاغی میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم، 5 افراد زخمی

چاغی (یواین اے) چاغی بازار زمیندار چوک میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم 5افراد شدید زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق چاغی بازار زمیندار چوک میں محمد حسنی قبیلے کے دو گروہوں میں تصادم سے 5افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں آر ایچ سی چاغی میں طبی…

ہرنائی میں تسلسل سے تخریب کاری کے واقعات پر ذمے دار ادارے رپورٹ دیں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ (یو این اے) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے گذشتہ روز ہرنائی کے قریب مانگی کے علاقے میں کوئلے سے لوڈ متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کو بزدلانہ فعل قرار دیا اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی…

بلوچستان کو پاکستان کا مستقبل بنانا ہے تو اس کےلئے اس کا حق بھی دینا ہوگا، میر قدوس بزنجو

کوئٹہ (این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی سے۔ مالی سال 2023-24کے بجٹ کے پاس ہونے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کے عوام ارکان صوبائی اسمبلی اور محکمہ خزانہ اور پی اینڈ ڈی کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک بیان میں…

تربت میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

تربت  ناصرآباد میں فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ ناصرآباد میں نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو زوردار دھماکہ سے آرمی پوسٹ سے کچھ فاصلے پر گر کر پھٹ گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

9 مئی: کسی کو سزائے موت نہیں ہوگی، ملزمان وکیل بھی کرسکیں گے، حکومت کی یقین دہانی

 اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ نو مئی کے ملزمان کو فوجی عدالت سے سزائے موت نہیں دی جائیگی اور انہیں وکیل مقرر کرنے کا موقع دیا جائیگا، اس یقین دہانی پر عدالت نے آئندہ سماعت تک فوجی عدالتوں کی کارروائی روکنے کی…

عید کے موقع پر حکومت سندھ کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان

  کراچی:  عیدالاضحی کے موقع پر حکومت سندھ  نے  قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان کیا ہے۔    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے عیدقرباں کے  موقع پر قیدیوں کی سزا میں 120 دن تک کی معافی دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے قیدیوں کی سزا…