Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ، فضائی انڈسٹری کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان

  کراچی: ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں بتدریج اضافہ،گزشتہ 6 ماہ کے دوران قومی ائیرلائن سمیت دیگر ائیرلائنز کےجہازوں سے پرندے ٹکرانے کے 61واقعات رپورٹ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے ائیرپورٹس…

کراچی سے کسٹم کے دو افسران لاپتا ہوگئے

کراچی سے کسٹم کے دو افسران لاپتا ہوگئے جس پر متعلقہ سیکیورٹی اداروں نے ان کی تلاش شروع کردی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی کسٹمز انفورسمنٹ میں بطور سپرنٹنڈنٹ تعینات دو افسران طارق محمود اور یاور عباس لاپتا ہوگئے، وہ کل شام سے کسی کے رابطے…

وزیراعظم کی غیرملکی مہمانوں سے جرمن زبان میں گفتگو

 اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے نتھیا گلی میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخطوں کی تقریب کے موقع پر غیرملکی مہمانوں سے جرمن زبان میں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے غیرملکی مہمانوں سے فردا ًفرداً جرمن زبان میں خیریت دریافت…

سستی گاڑی کی لالچ میں راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور کو کچے کے ڈاکوؤں نے قتل کردیا

رحیم یار خان: سندھ میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے سستی گاڑی کی لالچ میں اغوا کیے جانے والے شہری کو تاوان کی عدم ادائیگی پر قتل کر دیا۔ پنجاب پولیس کے مطاببق راولپنڈی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور ارشد محمود کو کچے کے علاقے اوباڑو میں ڈاکوؤں نے…

شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق

شانگلہ میں کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودے گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہوگئے۔   اطلاعات کے مطابق مارتونگ میں کھیل میں مصروف بچوں پر پہاڑی تودہ گرگیا تھا، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اورامدادی کارروائی شروع کردی۔ اس حوالے…

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا

 لاہور: پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے۔…

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلیے آئی ایم ایف سے رجوع کیا، وزیراعظم

تورغر: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے بڑی مشکل سے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 جولائی کو آئی ایم ایف کی بورڈ میٹنگ ہے انشا…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ کی دوران سرکاری زخائر میں 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، زرمبادلہ کے سرکاری…

پاکستان کی بھارت کے خلاف بین الاقوامی محاذ پر بڑی کامیابی

 اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی ملی ہے۔ سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بین الاقوامی فورم ’’ہیگ میں قائم پرمننٹ کورٹ آف آربٹریشن‘‘ (پی سی اے) نے پاکستان کی جانب سے دی گئی درخواست پر پاکستانی مؤقف قبول…

ایک امیدوار کو صرف 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی آئینی ترمیم منظور

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آئینی ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا، جس کے بعد کوئی بھی امیدوار بیک وقت دو حلقوں پر الیکشن میں حصہ لے سکے گا جبکہ اس سے زائد پر پابندی ہوگی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی قانون و…