Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

لاہور؛ بچے کی اغواکار ذہنی مریضہ سے اجتماعی زیادتی کا انکشاف

لاہور سے اغوا ہونے والے چار سالہ بچے محمد یوسف کی بازیابی پر پولیس نے کریڈٹ تو لے لیا لیکن تفتیش میں سنگین غلطی سامنے آگئی- جنوبی چھاؤنی سے اغوا ہونے والے بچے کے کیس میں اہم انکشافات ہوگئے۔ بچے کو اغواء کرنیوالی خاتون ذہنی مریضہ اور…

کراچی، ایف آئی اے نے ایک اورانسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا

  کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل نے لاکھوں روپے لیکر شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے والے انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان کے مطابق ڈائریکٹرایف آئی اے کراچی زون کی ہدایت پر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن جاری…

اسلام آباد؛ بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا

 اسلام آباد: فتح جنگ کے علاقے میں  گھریلو جھگڑے  پر بدبخت بیٹے نے ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔   تھانہ ترنول کے علاقے فتح جنگ روڈ پر قتل کی واردات ہوئی جس  میں بدبخت بیٹے نے گولیاں مار اپنی سگی ماں کو قتل کردیا۔ ابتدائی معلومات کے…

پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا، ریحام خان

  کراچی: معروف سابق ٹی وی اینکر اور سول سوسائٹی کی رہنما ریحام خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جن میں مورثیت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کا انجام 2018 میں ہی دیکھ لیا تھا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے…

آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا

 راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے سود سمیت ادا نہ کرسکنے پر اس نے دوسری…

بے امنی، بھتہ گیری، ٹرکوں کو جلانے کیخلاف، ہرنائی میں مکمل شٹرڈاﺅن، تمام بازار بند رہے

کوئٹہ (آن لائن) ضلع ہرنائی میں جاری تخریب کاری ،بھتہ گیری،چوری و ڈکیٹی اور کوئٹہ ہرنائی شاہراہ پر چپر رفٹ اور مانگی کے مقامات پر11 ٹرکوں کو مکمل جلانے اور 30 ٹرکوں کے ٹائروں و انجنوں پر فائرنگ کرکے مجموعی طور پر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے…

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی

 کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں فائرنگ سے ایک شخص قتل، دو زخمی۔ کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ جاں بحق شخص کی شناخت 50…

بیوٹمز سٹی کیمپس کو خلاف ضابطہ کرایہ پر دینے کا معاہدہ قبول نہیں، اسٹاف ایسوسی ایشن

کوئٹہ (این این آئی) بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں بیوٹمز کے سٹی کیمپس کو قوانین کے بر خلاف بلوچستان یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنسز کو کرائے پر دینے کے معاہدے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ کے کسی…

عام انتخابات میں ٹھپہ مافیا اور عوام دشمن سرکاری گروہ کو عبرت کا نشانہ بنا دیں گے، نیشنل پارٹی

تربت. نیشنل پارٹی مضبوط سیاسی حکمت عملی کے تحت آنے والے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، ٹھپہ مافیا اور عوام دشمن سرکاری گروہ کو عبرت کا نشان بنا دینگے موسمی بٹیروں کی نیشنل پارٹی میں گنجائش نہیں، سیاسی کارکن کو نیشنل پارٹی میں اولیت حاصل ہے…

جنگیں لڑنے میں اپنے وسائل ضائع نہیں کرنا چاہتے، وزیراعظم

نتھیا گلی: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطےمیں تناؤنہیں چاہتا۔ پاکستان اورسوئٹزرلینڈکےدرمیان قدرتی آفات سےنمٹنےکیلیےتعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب نتھیا گلی میں ہوئی۔ وزیراعظم اورسوئٹزرلینڈکےوزیرخارجہ اگنازئیوکاسیس…