Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آذربائیجان ایئرلائنز کو باکو سے تین شہروں تک فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ
کراچی: آذربائیجان ایئر لائنز (AZAL) کو باکو سے لاہور ،کراچی اور اسلام آباد فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وفاقی وزیرِ ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی ملاقات…
مسجد الحرام؛ ماہِ ذی الحج کے پہلے جمعے میں17 لاکھ عازمین کی شرکت
مکہ معظمہ: ذی الحج کے پہلے جمعے مسجد الحرام میں 17 لاکھ سے زائد عازمین حج نے نماز ادا کی جس کی امامت شیخ اسامہ نے کی۔
سعودی میڈیا کے مطابق ذی الحج کے پہلے جمعے کو سفید احرام میں ملبوس عازمین حج نے نماز جمعہ ادا کی۔ یہ روح پرور منظر براہ…
پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے اچھے دن شروع ہونے والے ہیں، ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری سے ہے۔
لیاری میں قائم ککری اسپورٹس کمپلیکس کی…
مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والے غیرملکی بیل کی دھوم
کراچی کی مویشی منڈی میں 3 سینگوں اور 4 کان والا اسپین سے درآمد کیا جانے والا بیل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔
بیل کے دونوں سینگوں کے درمیان ایک سینگ ابھرا ہوا ہے جبکہ دونوں کانوں کے اوپری حصے میں اضافی کان ہیں۔ بیل کے مالک نے بتایا کہ…
بلوچستان ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی پر سنگین غداری کیس سماعت کیلیے مقرر
کوئٹہ: چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سنگین غداری کیس بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا۔
چیف جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس محمد نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سنگین غداری مقدمے کیس کی تاریخ دے دی۔ عدالت نے سنگین غداری…
وزیراعظم فرانس پہنچ گئے، ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانس پہنچ گئے، جہاں ان کی’’ نیوگلوبل فنانشل پیکٹ‘‘ کے حوالے سے 22 اور 23 جون کو پیرس میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ پیرس ایئر…
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی و مائیکرو فنانس بینکس 29 اور 30 جون کو بند رہیں گے۔
اعلامیے کے…
اوگرا نے گیس کی قیمت میں 50 فیصد تک ہوشربا اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کی آمدن بڑھانے کے لیے قیمت میں پچاس فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔
اوگرا نے سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ریونیو ضروریات پوری کرنے کی منظوری دیتے ہوئے صارفین…
ایڈووکیٹ جبران ناصر گھر پہنچ گئے
کراچی: معروف سماجی رہنما اور وکیل ایڈوکیٹ جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے انہیں ایک روز قبل ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔
اس حوالے سے جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کا ایک…
اللہ تعالیٰ پاکستان کو2017 والی ڈگر پر لے جائے، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو 2017 ڈگر پر واپس لے آئے کیونکہ وہ بہت اچھا پاکستان تھا۔
سابق وزیر اعظم نوازشریف کی لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات سے ملاقاتیں…
