کینیڈا کی شام پر عائد پابندیوں میں نرمی، سفیر کی تقرری کے منصوبوں کا اعلان
:کینیڈا نے شام کے خلاف اپنی مالی پابندیوں میں نرمی اور سفیر کی تقرری کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ العربیہ کے مطابق کینیڈا کی وزارتِ خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں بعض بینکوں مثلاً شام کے مرکزی بینک کے ذریعے رقوم بھیجنے کی اجازت دینے کے لئے پابندیوں میں نرمی کی جائے گی۔ بیان میں کہا گیاکہ پابندیوں میں نرمی سے امداد کی مستحکم اور پائیدار ترسیل ممکن بنانے، مقامی تعمیرِ نو کی کوششوں اور شام کی تیزی سے بحالی میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا، “ہم ان مظالم کی بھرپور مذمت اور عبوری حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تشدد کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔
شہریوں کا تحفظ کیا جائے، تمام مذہبی اور نسلی گروہوں کے وقار اور انسانی حقوق برقرار رکھے جائیں اور مجرموں سے جواب طلبی کی جائے۔”شام کے لیے کینیڈا کے خصوصی ایلچی عمر الغبرا نے کہا ہے کہ کینیڈا شامی شہریوں کو ایک جامع ملک قائم کرنے کے قابل بنانے میں بامعنی کردار ادا کر سکتا ہے جو اپنے تمام شہریوں کا احترام کرے۔ ہم شام کو افراتفری اور عدم استحکام کی طرف جانے سے روکنے میں بھی مدد کر سکتے ہیں۔
لبنان میں کینیڈا کی سفیر سٹیفنی میکولم اب شام میں نان ریذیڈنٹ ایمبیسیڈر کے طور پر متوازی کردار ادا کریں گی۔پابندیوں میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جوئے اور شامی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی احمد حسین نے شام میں ہونے والی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم ان مظالم کی بھرپور مذمت اور عبوری حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تشدد کے خاتمے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔ شہریوں کا تحفظ کیا جائے، تمام مذہبی اور نسلی گروہوں کے وقار اور انسانی حقوق برقرار رکھے جائیں اور مجرموں سے جواب طلبی کی جائے۔
PumpFun Bot GitHub
Solana Pump Fun Bot
Pump Fun Trading Bot Solana
Create Pump Fun Bot
Pump Fun AI Bot
Pump Fun Auto Trading Bot
Pump Fun Advanced Bot
Pump Fun Auto Comment Bot
Pump Fun Comment Bot
How to Create a Pump Fun Bot
Pumpfun Bump Bot
Pump Fun Bump Bot
Pump Fun Bundle Bot
Pump Fun Bundler Bot
Pump Fun Buy Bot GitHub
Pump Fun Boost Bot
Pump Fun Bot Solana