Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نیوزی لینڈ میں نئے سال 2021ء کا آغاز ہوگیا، شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، نیوزی لینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا استقبال کیا گیا، نئے سال کی خوشی میں آکلینڈ کے سکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دنیا میں سب سے نیوزی لینڈ میں نئے سال کا استقبال…
بھارت:کسانوں کا احتجاج جاری مظاہرین فون ٹاورز پر غصہ نکالنے لگے
نئی دہلی : حکومت کی بے حسی سے تنگ مظاہرین نے احتجاج کے دوران ٹیلی فون کے ٹاورز کو نقصان پہنچانا شروع کردیا ،ریاست پنجاب اور ہریانہ میں کسانوں نے کئی علاقوں میں ٹیلی فون کے سینکڑوں ٹاورز کو نقصان پہنچایا ،اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر…
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ، 3نوجوان شہید
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا جعلی آپریشن ،فائرنگ سے مزید 3نوجوان شہید کر دئیے گئے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں گزشتہ روز سرینگر میں 3کشمیری نوجوانوں کوتلاشی کے آپریشن کے دوران…
یمن : وزیراعظم اور کابینہ کے طیارے پر حملہ، ایئر پورٹ پر دھماکے، 26ہلاک،50زخمی
صنعا : غیر ملکی میٖڈیا کے مطابق یمن کے وزیراعظم معین عبدالمالک اوران کی کابینہ کا ریاض سے آنیوالے طیارہ جونہی عدن ایئرپورٹ پر رکا تو ایک دھماکا ہو گیا،طیارے سے اترتے کئی وزرا واپس جہاز میں چلے گئے ،وزیر اطلاعات محمر الاریانی نے کہاکہ…
برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے
لندن : برطانیہ نے بھی بریگزٹ ٹریڈ ڈیل پر دستخط کر دئیے، معاہدہ برطانوی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے سے موثر ہو گا، اب تجارت پر اضافی محصولات وصول نہیں کئے جائیں گے۔
یورپی یونین اور برطانیہ نے بریگزٹ تجارتی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں، برسلز…
وزیراعظم سلیکٹڈ تو ہے، اب ریجکٹڈ بھی ہوگا: مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم سلیکٹڈ تو ہے، اب ریجکٹڈ بھی ہوگا، پاناما سے صرف اقامہ نکلا، جھوٹے الزامات پر حکمران آج شرمندگی کا سامنا کر رہے ہیں، بغیر تیاری آنے والے عوام کی زندگیوں سے کیوں کھیل رہے ہیں۔
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے یوم…
گیس کی بلا تعطل فراہمی، حکومت نے مزید ایل این جی درآمدات کا منصوبہ بنا لیا
گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی خاطر حکومت نے مزید ایل این جی درآمدات کا منصوبہ بنالیا، پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 3 کارگو جہاز کے لئے بولیاں طلب کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے تین کارگو جہاز درآمدات کے لئے…
ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیشرفت، 14 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے
اسلام آباد : پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ جے ایف 17 کے 14 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے۔
جے ایف 17 کے ڈبل سیٹ کی فضائیہ کے بیڑے میں شمولیت کی پروقار تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل…
سستی بجلی کی فراہمی حکومتی ترجیحات میں سرفہرست رکھی جائے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے حکام کو ہدایت جاری کی ہے کہ گھریلو صارفین کے ریلیف، صنعتوں کو بلاتعطل اور سستی بجلی کی فراہمی کو حکومتی ترجیحات میں سرفہرست رکھا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے زیر صدارت توانائی شعبے کے جائزہ اجلاس سے خطاب…
مسلم لیگ نون کا ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نے ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے اور حکومت کے میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے، بیشتر لیگی رہنماؤں کی جانب سے پیپلزپارٹی قیادت کے رویئے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
اسلام آباد میں پاکستان…
