Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ڈی ایم مضبوط اور پرعزم ہے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں: مولانا فضل الرحمن
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مضبوط اور پرعزم ہے، ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ اسلام آباد سے ناجائز قبضہ چھڑانا چاہتے ہیں۔
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا کہ استعفوں کا مرحلہ…
حکومت مخالف تحریک میں تیزی، پی ڈی ایم بہاولپور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی
حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم آج بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گا، مریم نوازاور مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کیلئے مقررہ مقام پر پہنچنے لگی جہاں ہر طرف پارٹی…
نیب نے 2018ء سے 2020ء تک کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد : نیب نے سال 2018ء سے 2020ء تک کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، سب سے زیادہ شکایات سکھر سے ملیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ تین سال کی کارکردگی شاندار رہی۔
قومی احتساب بیورو کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، 1لاکھ 54ہزار…
عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کیلئے شہباز اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ڈی ایم سے این آر او لینے کے لئے شہباز شریف اور خواجہ آصف کو گرفتار کیا ہے، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجوہات پر مبنی چارج شیٹ بھی جاری کر دی۔
پارٹی صدر شہبازشریف کے…
محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیش گوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے لاہور، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ کشمیر، مری اور گلیات میں بھی بادل برسنے اور برفباری کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور…
کورونا کی دوسری لہر کا زور نہ ٹوٹ سکا، مزید 53 افراد جان سے گئے
اسلام آباد : کورونا کی دوسری لہر کا زور نہ ٹوٹ سکا، مزید 53 افراد جان سے گئے۔ اب تک دس ہزار تین سو گیارہ اموات ہو گئیں، دو ہزار 272 نئے مریض سامنے آ گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شما ر کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے…
پشاور کے علاقے یکہ توت میں سلنڈر دھماکہ، 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی
پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں زور دار سلنڈر دھماکے میں 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ یکہ توت کے علاقے میں واقع گھر کے اندر سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ، آگ بھڑکنے سے 2…
حکومت مخالف تحریک میں تیزی، پی ڈی ایم آج بہاولپور میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی
بہاولپور: حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم آج بہاولپور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گا، مریم نوازاور مولانا فضل الرحمان شرکت کریں گے۔
بتایا گیا ہے کہ ریلی کی تیاریاں جاری ہیں، کارکنان کی بڑی تعداد شرکت کیلئے پہنچنے لگی۔ دوسری جانب انتظامیہ نے…
محکمہ داخلہ بلوچستان کی ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست
محکمہ داخلہ بلوچستان نے پشین میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی پشین میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے، صوبائی محکمہ داخلہ نے انتخاب ملتوی کرنے…
کوئٹہ:چمن میں کسٹم انٹیلی جنس کی ایف سی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی
کوئٹہ:چمن میں کسٹم انٹیلی جنس کی ایف سی کے ہمراہ مشترکہ کارروائی کوئٹہ:چمن میں کنٹینر سے غیرملکی ٹائروں کی کھیپ برآمد،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کوئٹہ:کاروائی میں بڑی مقدار ممنوعہ چینی نمک بھی قبضے میں لیا گیا، ،ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس…
