Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

شاہ سلمان کی نواز شریف کو سعودی عرب میں مستقل رہائش کی پیشکش

اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے پر کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا، ان کیلئے مناسب، باعزت اور قانونی آپشن موجود ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو سعودی عرب آنے اور ملاقات کی دعوت کا…

بھارت،شمشان گھاٹ کی چھت گرگئی،25ہلاک

غازی آباد :  بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے مراد نگر میں شمشان گھاٹ کی چھت گرنے سے 25افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ۔چھت اس وقت گری جب ایک شخص کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں،اس وقت 50 سے زائد افراد وہاں جمع تھے ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اجے…

کابل :بچیوں سے زیادتی کے واقعات،بھارتی گروہ ملوث

کابل :  افغانستان میں دہشتگردی کے ساتھ ساتھ بھارت کی غیر اخلاقی سرگرمیاں بھی عروج پر پہنچ گئیں۔کابل میں کم سن بچیوں سے جنسی زیادتی کے گھناؤنے فعل میں بھارتی گروہ ملوث نکلا،بھارتی شہری دیپ ڈیسائے کوگرفتار کرلیاگیا۔ا فغان پولیس کے مطابق…

قاسم سلیمانی کی برسی،بغداد میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ،امریکا مردہ باد کے نعرے

بغداد :  اتوار کی صبح بغداد میں ایئر پورٹ کے قریب ہزاروں افرادنے جائے شہادت کا دورہ کیا اور فاتحہ خوانی کی،مظا ہرین نے جائے شہادت پر موم بتیاں جلائیں اور شہدا سے عقیدت کا اظہار کیا۔بغداد میں تحریرسکوائر پر ہزاروں افراد جمع ہوئے ،کالے…

بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس کا وحشیانہ تشدد، کئی مظاہرین زخمی

نئی دہلی :  بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے، ظالم بھارتی پولیس نے دلی جانے والوں پر وحشیانہ تشدد کرکے کئی مظاہرین زخمی کر دیئے، کسان رہنماؤں نے خبردار کیا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ کئے گے تو 26 جنوری کو بھارت کے یوم ِجمہوریہ پر ریلیاں نکالی…

حکومت جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کو تنہانہیں چھوڑے گی:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مچھ میں حملہ بزدلانہ اورغیرانسانی ہے، جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کوحکومت تنہانہیں چھوڑے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بلوچستان کے علاقے مچھ میں 11کان کنوں کےقتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایف سی…

کورونا سے مزید 53 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 53 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 392 کورونا ٹیسٹ کئے گئے،…

دہشتگردی کسی بھی شکل میں ہو ،نا قابل قبول ہے ، وزیر داخلہ بلوچستان

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے مچھ کے علاقے گشتری میں کارکنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب ملزمان کی گرفتاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے متقلہ حکام کو ہدایت۔وزیر داخلہ صوبے کے امن کو…

مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ

مچھ واقعےکے پیشں نظر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ایمرجنسی نافذ کرکے طبی عملے کو طلب کرلیاگیا کوٸٹہ: ایم ایس سول ھسپتال کوٸٹہ کی ھدایت پر ڈی ایم ایس ایڈمن ڈاکٹر جاوید اختر اور ڈی ایم ایس جنرل ڈاکٹر محبوب قمبرانی نے شعبہ حادثات اور آپریشن تھیٹرکا…

نااہل حکمرانوں کو عوام کی طاقت سے گھر بھجیں گے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کو عوام کی طاقت سے گھر بھجیں گے، عمران خان نے آبپارہ چوک پردھرنادیاتھا،پی ڈی ایم کوبھی آبپارہ چوک کےبارے میں سوچناچاہیے۔ ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا…