Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 52 اموات، 2118 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد  :   کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 461 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 92 ہزار 594 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

شہباز گل کا لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکڑ شہباز گل نے لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت سے نکلتے وقت ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ احتساب عدالت سے…

افغانستان کا مچھ واقعے میں جاں بحق 3 افراد کی لاشیں حوالے کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد / کابل: افغان قونصل جنرل نے وزارت خارجہ کو خط میں کہا ہے کہ مچھ میں تین افغانیوں کی میتیں افغانستان کے حوالے کی جائیں۔ افغان قونصل جنرل نے پاکستانی وزارت خارجہ کو خط  لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مچھ میں ہونے والے…

امریکی پارلیمنٹ میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا بل پیش

امریکی پارلیمنٹ کی امور خارجہ کمیٹی میں ریپبلکن رکن اینڈی بگس نے ایک بل پیش کیا ہے جس میں پاکستان کی اہم اتحادی کی حیثیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  ایری زونا سے منتخب ہونے والے کانگریس کے رکن اینڈی بگس نے  117 ویں کانگریس میں پاکستان…

برطانوی وزیراعظم نے بھارت کے یوم جمہوریہ میں شرکت سے معذرت کرلی

 برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا  دورۂ بھارت ملتوی کرتے ہوئے یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب میں شرکت سے بھی معذرت کرلی ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو رواں ماہ بھارت کے دورے پر جانا تھا اور بھارتی…

بھارت:پولیس اہلکار کی افسر بیٹی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل

نئی دلی  :   آندھرا پردیش کے شہر تروپتی میں پولیس کے سرکل انسپکٹر شیام سندر کو اس وقت اپنی بیٹی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) جسی پرشانتی کو سلیوٹ مارنا پڑا جب وہ پولیس کی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچیں۔پرشانتی نے انجینئرنگ کی…

سعودی پابندیاں ختم : قطر کے 4 ممالک سے تعلقات بحال، معاہدے پر دستخط

ریاض :  سعودی عرب اور قطر کا3سال سے جاری تنازع ختم ،ریاض حکومت نے قطر پر عائد فضائی اور زمینی پابندیاں ختم کر دیں،خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کا اکتالیسواں سالانہ اجلاس گزشتہ روز سعودی عرب کے شہر العُلا میں منعقد ہوا،اجلاس میں امیر قطرشیخ…

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، اہم ملکی امور پر غور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں اہم ملکی امور پر غور اور فیصلے کیے جائیں گے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے تدارک کیلئے انتظامات پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزارتیں…

اقوام متحدہ 5 جنوری 1949 کی قرارداد پر عملدرآمد کو یقینی بنائے: فیاض الحسن چوہان

لاہور :  فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آج کا دن اقوام متحدہ کو کشمیریوں سے کیے گیے وعدوں کی تکمیل کی یاد دہانی کے طور پر منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ 5 جنوری 1949 کی قرارداد پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔ وزیر جیل خانہ جات پنجاب…