Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈ لاک برقرار، ٹریکٹر مارچ دلی کی جانب رواں دواں

دلی : بھارتی کسانوں اور مودی سرکار میں مذاکرات ڈیڈ لاک برقرار ہے، ہزاروں کاشتکاروں نے ٹریکٹر مارچ کرتے ہوئے لوگوں کو دلی دھرنے میں شرکت کی دعوت دی، مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بھارت میں متنازع قوانین کے خلاف سراپا…

امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کو بغاوت کا ذمہ دار قرار دیدیا

واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کو بغاوت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اپنے خطاب میں امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ آج امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، مظاہروں کا ڈرامہ امریکی عوام کی حقیقی نمائندگی نہیں۔…

ٹرمپ کا متنازعہ بیان: امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کیلئے معطل

واشنگٹن  : ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر ٹویٹر انتظامیہ نے امریکی صدر کا ٹویٹر اکاؤنٹ 12 گھنٹے کیلئے معطل کر دیا۔ ٹویٹر انتظامیہ کے مطابق امریکی صدر کے آج تین ٹویٹ ڈیلیٹ کئے گئے، اگر ٹرمپ باز نہ آئے تو ٹویٹر اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کر دیا…

وزیراعظم کی سانحہ مچھ کے متاثرین سے جلد ملاقات کی یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان نے مچھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے میتوں کی تدفین کی اپیل کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہزارہ برادری کے ساتھ ہیں، جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ کا احساس ہے، آپ کا درد…

مچھ واقعہ : وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام

کوئٹہ: مچھ واقعہ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاءسے وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام ،دھرنا منتظمین نے وزیراعظم کے آنے سے میتوں اور دھرنا ختم کرنے کو مشروط کردیا۔بدھ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی قیادت میں…

عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی: مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی، پہلے منظم چوری پھر انکوائری کا ڈھونگ کرتے ہیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی…

آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا، اپوزیشن ہر محاذ پر ناکامی کے بعد ‘محفوظ راستے’ کی تلاش میں ہے۔ گورنر پنجاب سے رکن اسمبلی طلعت نقوی اور پارٹی وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔ اس…

ماضی کے حکمرانوں نے مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا براہ راست انحصار سستی توانائی کی دستیابی پر ہے، ماضی کے حکمرانوں نے رینٹل پاور پلانٹس اور مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر…

لاہور سمیت میدانی علاقوں میں 2 دن سے بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور : ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش جبکہ کشمیر سمیت پہاڑی علاقوں میں تین روز سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، استور، مری اور گلیات میں روئی کے گالوں سے نظارے حسین ہو گئے، سیاحوں کی بڑی تعداد نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ لاہور سمیت میدانی…

نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے: فضل الرحمان

ڈی آئی خان : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں، استعفوں اور لانگ مارچ کی حکمت عملی طے کرنے لئے ہمارے پاس کافی وقت ہے، حکمت عملی کے تحت آگے بڑھ رہے…