Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سینیٹ انتخابات: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی منظور
اسلام آباد : سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ انتخاب لڑنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے۔
گزشتہ روز…
اگلے الیکشن میں کٹھ پتلیوں کی ضمانتیں ضبط کروادینگے، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کٹھ پتلیوں کی اوقات یہی ہے کہ اگلے الیکشن میں ان کو تیسرا نمبر ملے اور ان کی ضمانت ضبط ہو جائے گی، پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں حکومت پر ناصرف سندھ اور پنجاب بلکہ اسلام…
پنجاب میں پی ٹی آئی امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کرلی
لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ الیکشن میں شفافیت کیلئے اوپن بیلٹ ضروری ہے، پنجاب میں تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب کرانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ…
ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہد اللہ علالت کے باعث انتقال کرگئے
اسلام آباد : ن لیگ کے رہنما سینیٹر مشاہداللہ خان انتقال کر گئے، ان کی عمر 68 سال تھی، وہ چند ماہ سے علیل تھے، مرحوم کی نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر الیون ایچ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
مشاہداللہ خان 1953 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔…
پی ٹی آئی سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی
اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ میں 28 سے 30 نشستیں لینے والی سب سے بڑی جماعت ہوگی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نابالغ قیادت کو احساس ہوگا تیل کس بھاؤ ہے۔
وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…
کورونا نے مزید 52 افراد کی زندگی چھین لی، 24 گھنٹے کے دوران1272 نئے مریض
اسلام آباد : کورونا وائرس سے 52 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 12 ہزار 488 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 67 ہزار 261 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…
جبل نور مغربی بائی پاس روڈ کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر حملے کی اطلاع
کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پر دھماکے کی اطلاع ذرائع ذراٸع کے مطابق دھاکہ ایف سی بلوچستان کی گاڑی کے قریب ہوا ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے
میانمار، مظاہروں میں شدت لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
ینگون : ینگون شہر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے ، فوج کی نقل وحرکت روکنے کیلئے سڑکوں پر ذاتی گاڑیاں کھڑی کرکے راستے بلاک کر دئیے ۔ مظاہرے میں شریک ایک طالب علم نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ ہمیں آمریت کے خاتمے تک لڑنا ہے جس کیلئے ہمیں…
مقبوضہ کشمیر : غیر ملکی سفارتکاروں کا بھارتی نگرانی میں دورہ، مکمل ہرتال
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مخصوص یورپی سفارتکارو ں کے ایک گروپ نے بھارتی حکومت کی نگرانی میں مقبوضہ علاقے کا دورہ کیا ،اس موقع پروادی میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ گزشتہ روزتقریباً 2درجن ملکوں کے سفارت کاروں نے مقبوضہ…
بھارت نے 600سکھ زائرین کو پاکستان آنے سے روک دیا
نئی دہلی : ان زائرین کی ایک ہفتے کی یاترا کل سے شروع ہونا تھی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت داخلہ نے شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کو فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔
