Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پرویز رشید نے سینیٹ کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کاغذات سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا اقدام چیلنج کردیا۔
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید پر پنجاب ہاؤس کے واجبات پر ان کے سینیٹ میں کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے تھے، اور…
سی پیک کے 28 ارب ڈالر مالیت کے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 28 ارب ڈالر مالیت کے نئے پروجیکٹس شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔
پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے کے تحت حکومت 26 نئے منصوبوں پر کام شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ان منصوبوں کا تخمینہ 28…
برطانوی ہائی کمشنر نے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا کا خوبصورت اسٹیڈیم قرار دیدیا
برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر اسٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین کرکٹ گراؤنڈ قرار دیدیا۔
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے گوادر کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے گوادر کرکٹ اسٹیڈیم سے ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا اور…
بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ، مصر کی نوران گوہر اور لاطیوا کی انیتا کےمابین سنسنی خیز میچ
ملتان میں جاری بلوچستان انٹرنیشنل سکواش لیگ میں بیس مختلف ممالک کے پچپن کھلاڑیوں نے حصہ لیا تاہم وومن کیٹگری کا پہلا سیمی فائنل مصر کی نوران گوہر اور لاطیوا کی انیتا میکویکا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔
ملتان میں بلوچستان انٹرنیشنل…
اقوام متحدہ کے ماہرین کا مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ بھارتی قوانین پر اظہار تشویش
اقوام متحدہ کے دو ماہرین نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خودمختاری کے خاتمے اور مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو سیاسی عمل سےدور کرنے والے قوانین متعارف کروانے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کی بھارتی پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور بڈگام کے علاقے میں بھارتی پولیس پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، بھارتی…
ایران نے جوہری پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دیدیا
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا پابندیاں اٹھائے ہم جوہری پروگرام سے متعلق اقدامات واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔
امریکا کی جانب سے ایران سے جوہری معاہدہ میں شمولیت کے اشارہ کے بعد ایران نے بھی معاہدہ کی شرائط پر مکمل عمل…
افغانستان سے فوجی انخلا میں جلد بازی نہیں کی جائے گی، امریکا
امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوجی انخلا میں کسی صورت جلد بازی نہیں کی جائے گی۔
نیٹو کی تقریب سے خطاب کے دوران امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ افغانستان سے کسی بھی صورت جلد بازی میں فوج کا انخلا مکمل…
لداخ کشیدگی کے دوران ہمارے 4 فوجی ہلاک ہوئے تھے: چین کا اعتراف
گزشتہ برس لداخ میں بھارت کے ساتھ ہونے والی کشیدگی کے بعد چینی حکام کی طرف اعتراف کیا گیا ہے کہ وادی گلوان میں جھڑپ کے دوران ہمارے 4 فوجی مارے گئے تھے۔
یاد رہے کہ لداخ میں وادی گلوان پر گزشتہ سال بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی…
وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب منسوخ
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے اگلے دورہ سری لنکا کے دوران وہاں کے پارلیمنٹ سے طے شدہ خطاب کو منسوخ کردیا گیا۔ وزیراعظم نے 22 فروری سے 2 روزہ دورے پر کولومبو روانہ ہونا ہے۔
اپنے دورے کے دوران انہوں نے سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپاکسا…
