Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دبئی کی معیشت میں 3.1 فیصد اضافہ، پہلے نو ماہ میں جی ڈی پی 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی

دبئی کی معیشت نے 2024 کے پہلے نو ماہ میں 3.1 فیصد کی مضبوط ترقی ریکارڈ کی، جس کے نتیجے میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) 339.4 بلین درہم تک پہنچ گئی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق اس اقتصادی ترقی میں کلیدی شعبوں کی شاندار کارکردگی نے اہم…

پاکستان کا عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور

:پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی ترقیاتی حکمت عملیوں میں ثقافت کے مکمل انضمام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی ترقیاتی پالیسیوں میں شمولیت جامع اور پائیدار ترقی کو یقینی بناتی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون…

پاناما بی آر آئی میں شمولیت بارے درست فیصلہ کرے،چین

:چین نے کہا ہے کہ اسے امید ہے کہ پاناما بیرونی مداخلت سے آزاد ہو کربیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) میں شمولیت بارے میں درست فیصلہ کر سکتا ہے۔ شنہوا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے جمعہ کومعمول کی نیوز بریفنگ کے دوران…

افغانستان میں سونے کی کان میں سرنگ کرنے کے باعث ایک کان کن ہلاک اور 2زخمیافغانستان میں سونے کی کان…

:افغانستان میں سونے کی کان کی سرنگ منہدم ہونے کے باعث ایک کان کن جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا کہ افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان سے…

واشنگٹن میں یوم یکجہتی کشمیر پر ڈیجیٹل ٹرکوں پر کشمیر کی آزادی کے پیغامات کی تشہیر

:امریکا میں مقیم کشمیریوں کی تنظیم ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم (ڈبلیو کے اے ایف)نےیوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر موبائل ٹرکوں کے ذریعے واشنگٹن میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے کشمیر کی آزادی کے پیغامات نشر کئے جس میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا…

ڈھاکہ ، شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذر آتش کر دیا گیا

:بنگلہ دیش میں مشتعل مظاہرین نےدارالحکومت ڈھاکہ میں واقع شیخ مجیب الرحمان کے گھر کو نذر آتش کرنے کے بعد منہدم کر دیا۔اس گھر کو ’دھان منڈی 32‘ کہا جاتا تھا۔بی بی سی کے مطابق شیخ مجیب کے گھر کو نذر آتش کرنے کے علاوہ مظاہرین نے سابق وزیر اعظم…

اوپیک امریکا کو رکن ممالک پر دباؤ ڈالنے سے روکے، ایران

:ایران نےتیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک ) کے اراکین پر زور دیا کہ وہ متحد ہو جائیں اور امریکا کو رکن ممالک میں سے کسی پر دباؤ ڈالنے سے باز رکھا جائے ۔ شنہوا کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران…

امریکی اقدامات سے کثیرالجہتی تجارتی نظام کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے ، چین

:چین نے کہا ہے کہ یکطرفہ جارحانہ اقدامات کےمقابلہ میں اپنے حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات کو یقینی بنائے گا۔ یہ بات چین کی وزارت تجارت کے ترجمان ہی یونگ چیان نے جمعرات کو معمول کی پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ شنہوا نے مطابق…

چین ،2 امریکی کمپنیاں ناقابل اعتبار اداروں کی فہرست میں شامل

:چین نے2 امریکی کمپنیوں پی وی ایچ کارپوریشن اور ایلومینا کو ناقابل اعتبار کمپنیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شنہوا نے چینی وزارت تجارت کے منگل کو جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ دونوں امریکی اداروں کلوتھنگ کمپنی پی وی ایچ…

جاپان کے وزیر اعظم 6 فروری سے امریکاکادورہ کریں گے

:جاپان کے وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا 6 فروری سے امریکا کا3 روزہ دورہ کریں گے اور اس دوران وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ بات جاپان حکومت کے اعلیٰ ترجمان یوشیماسا حیاشی نے منگل کوبتائی۔ انہوں…