Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ پر 24 دن کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا

:امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ پر 24 دن کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔کیلیفورنیا ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری اینڈ فائر پروٹیکشن کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق 24 دن کی جدوجہد کے بعد ایٹن اور پیلیسیڈزکی آگ پر قابو پالیا گیا…

ایران کا فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

:ایران نے دیسی ساختہ فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ایرانی قومی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایرانی فوج کے ائر ڈیفنس مشق’’ 1403 ‘‘کے دوسرے مرحلے میں منگل کی صبح فضائی دفاعی نظام مجید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوبی افریقہ کو امداد بند کرنے کا اعلان

:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقہ کو امداد بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ شنہوا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرتھ سوشل پوسٹ میں کہا کہ وہ اس وقت تک جنوبی افریقہ کو امداد فراہم کرنا بند کر دیں گے جب تک کہ ملک مخصوص طبقے کے افرادکی تحقیقات نہیں…

ابوظہبی میں پہلے میتھانول پلانٹ کی تعمیر ،جنوبی کورین کمپنی کو 1.7 بلین ڈالر کا ٹھیکہ تفویض

:ابوظہبی کے الظفرہ ریجن میں الرویس انڈسٹریل سٹی میں دنیا کے سب سے بڑے میتھانول پلانٹس تعمیر کئے جائیں گے۔امارات نیوز ایجنسی ’وام‘ کے مطابق اماراتی کنسورشیم تعزیزنے پیر کو الرویس انڈسٹریل سٹی، الظفرہ ریجن، ابو ظہبی میں دنیا کے سب سے بڑے…

سال 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے تیزی سے اضافہ ، چین کی خدمات کی درآمدات اور برآمدات کا کل…

:وزارت تجارت نے کہا ہے کہ سال 2024 میں، خدمات میں چین کی تجارت نے تیزی سے ترقی حاصل کی ہے اور خدمات کی مجموعی درآمدات اور برآمدات کا حجم پہلی بار 1 ٹریلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ، جو ایک ریکارڈ بلند سطح ہے۔ پیر کووزارت کی جانب سے…

چین میں منعقد ہونے والے ایشین ونٹر گیمز ٹارچ ریلے کا آغاز

:چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہاربن میں نویں ایشین ونٹر گیمز کے لیے ٹارچ ریلے کی تقریب کا آغاز ہوا ۔ یہ ٹارچ ریلے تقریباً 11 کلومیٹر طویل ہے۔ 7 فروری کی شام کو ایشین ونٹر گیمز کی افتتاحی تقریب میں مرکزی ٹاور روشن کیا جائے گا ۔ٹارچ ریلے…

افریقہ کی مصنوعی ذہانت کی صنعت کے پیشہ ور افراد کی تکنیکی مساوات کے فروغ میں ڈیپ سیک کی تعریف

:چین کے اسٹارٹ اپ ڈیپ سیک کے مصنوعی ذہانت کے ماڈل نے عالمی سطح پر تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے، جو کم لاگت پر چیٹ جی پی ٹی جیسے مغربی ماڈلز کے برابر کارکردگی پیش کرتا ہے۔ افریقہ کے مصنوعی ذہانت کی صنعت کے ماہرین ڈیپ سیک کے ذریعے لائی گئی…

چین کی جانب سے ویٹ لینڈز کے تحفظ کے لیے مسلسل کوششیں جاری

چین کے محکمہ قومی جنگلات اور سبزہ زار کے مطابق چین ویٹ لینڈز کے تحفظ اور بحالی کو یقینی بنا رہا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 2012 سے اب تک 3700 سے زیادہ ویٹ لینڈز تحفظ اور بحالی کے منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا ہے،…

فلسطینی اتھارٹی کو مکمل ذمہ داریاں سنبھالنے کی اجازت دی جائے،عرب وزرائے خارجہ

:عرب وزرائے خارجہ نے فلسطینیوں کی ان کی سرزمین سے منتقلی کے ٹرمپ بیانیے کو مسترد کردیا۔ ایس پی اے کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے عرب مشاورتی اجلاس میں مصر، اردن، سعودی عرب قطر، متحدہ عرب امارات، فلسطینی اتھارٹی اور عرب لیگ کے…

مکہ مکرمہ میں دسواں انٹرنیشنل عسکری مقابلہ حفظ قرآن، 32 ممالک کے 179 حفاظ شریک

:سعودی عرب کے وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں دسواں انٹرنیشنل عسکری حفظ قرآن کریم کے مقابلے کا افتتاح آرمی چیف فیاض بن حامد الرویلی نے کیا ہے۔ایس پی اےکے مطابق مکہ مکرمہ میں ہونے والے دسویں…