Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مغربی افریقا میں یونانی ٹینکر پر مسلح افراد کا حملہ، عملہ کے آٹھ ارکان اغواء
ایتھنز(این این آئی)براعظم افریقا کے مغرب میں واقع ملک کیمرون کی ساحلی حدود میں مسلح افراد نے یونان کے پرچم بردار ایک ٹینکر پر حملہ کیا ہے
عراق، فضائی حملوں کے بعد مظاہرین کی امریکی سفارتخانے میں داخل ہونے کی کوشش
بغداد(این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں فضائی حملے میں دو درجن سے زائد جنگجوؤں کی ہلاکت کے بعد ہزاروں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا
بھارت میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے چوراہوں پر مجسمے تعینات
بنگلور(این این آئی)بھارت کی جنوبی ریاست بنگلور میں حکام نے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے غیر معمولی حربہ اپناتے ہوئے پولیس میں ڈمیز (انسانی مجسموں) کو بھرتی کرلیا۔
عراق میں دہشت گرد حملوں پر سعودی عرب کی جانب سے مذمت
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مملکت نے انتہائی تشویش کے ساتھ برادر ملک عراق میں دہشت گرد حملوں کو جائزہ لیا۔
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اسرائیل کا جنگی جرم ہے، وزارت خارجہ
رام اللہ(این این آئی)فلسطینی وزارت خارجہ نے صہیونی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کے واقعات کو جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا
2019ء میں فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں میں پانچ صہیونی ہلاک، دسیوں زخمی
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)سال 2019ء میں فلسطینیوں کی غاصب صہیونیوں کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اگرچی کمی آئی ہے
اسرائیلی آرمرڈ کور میں خواتین بھرتیوں سے متعلق فیصلہ چند ہفتوں میں متوقع
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی اخبارات نے بتایا ہے کہ سپریم کورٹ خواتین کی آرمرڈ کور میں بھرتی پرپابندی سے متعلق حتمی فیصلہ ایک ماہ کے اندر اندر کرنے پر غورکررہی ہے۔
آسٹریلیا، جنگلات میں لگی آگ سے چار ہزار لوگ ساحل پر پھنس گئے،ایک ہلاک
کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلوں میں لگی آگ پھیلتی جا رہی ہے جس سے بچنے کے لیے ہزاروں لوگوں نے ساحل سمندر پر پناہ لے رکھی ہے۔
چین ،بھارت ،امریکامیں شدید سردی،معمولات زندگی متاثر،درجنوں پروازیں منسوخ
بیجنگ (این این آئی)دنیا بھر میں موسم کروٹیں بدل رہا ہے ، کہیں خون جما دینے والی سردی تو کہیں شدید گرمی کا راج ہے، چین میں سر د موسم میں سیاحت بڑھ گئی،
امریکامیں چھوٹا طیارہ گھر پر گر گیا،حادثے میں پائلٹ ہلاک
میری لینڈ(این این آئی)امریکی ریاست میری لینڈ میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گھر کے اوپر جا گرا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔
